اردو ویب سائٹ
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
ہمیں دنیا تک انقلاب اسلامی کے پیغام کو پہنچانے کی ضرورت ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ / سربراہ امت واحدہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد امین شہیدی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال کیا۔
-
دور حاضر میں تحریر اور تصویر میڈیا پر مسلمانوں کا احاطہ بے حد ضروری ہے، مولانا سید غلام رضا رضوی مشہدی
حوزہ/حوزہ نیوز ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ کی رونمائی کرکے ترقی کے میدان میں ایک بہت بڑا اور قابل قدر قدم اٹھایا ہے-
-
مدیر جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان:
حوزہ علمیہ قم نے اپنی ویب سائٹ کے ذریعے، تمام ضروری اشیاء کو دنیا کے گوشہ و کنار تک پہنچانے کا انتظام کیا ہے
حوزہ / مدیر جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان حجت الاسلام و المسلمین شیخ انور حسین نجفی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنرل سکریٹری الجواد فاؤنڈیشن مشہد مقدس ایران:
حوزہ نیوز ایجنسی بغیر کسی تفریق مذہب و ملت کہ سیاسی اور اجتماعی نیوز کو دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم اول انقلاب سے ابھی تک ہر میدان میں کامیابی کی طرف بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے قابل تحسین بات یہ کہ حوزہ علمیہ قم نے حوزہ نیوز جو اردو زبان میں چند مدت سے بہترین انداز میں سیاسی، اجتماعی، فرہنگی اور دینی امور میں بہترین نیوز نشر کر رہا ہے اور حوزہ نیوز ایجنسی کہ نام سے آج دنیا میں پہچانی جا رہی ہے۔
-
ایک عظیم فتح کی تیاری ہے حوزہ نیوز شعبہ اردو ویبسائٹ کی اوپننگ، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا موصوف نے کہا کہ بہت خوشی ہوئی کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا اردو بخش نے کم وقت میں اپنی صداقت اور پاک اور بلند مقصد کی راہ میں پورے حوصلے کے ساتھ تیزی سے قدم بڑھایا ہے اور عوام سے زیادہ اس طبقہ میں بیحد مقبولیت اور اثر پیدا کر لیا ہے۔
-
حوزہ نیوز ویب سائٹ اردو، موجودہ سائنسی دور میں ایک اہم پیش و رفت ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/حوزہ نیوز دین اسلام مبین اور کارہای سیاسی و فرہنگی میں شب و روز مشغول عمل ہیں، امید ہے اس ادارے کے ذریعہ عوام میں مذہبی سیاسی فرہنگی شعور پیدا ہو گا۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی شعبہ اردو کے افتتاحی موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا پیغام
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی مسلمانوں بالخصوص عالم تشیع کےاندر آپسی بھائی چارہ اور ہم آہنگی پیدا کرنے میں بھی اپنا کلیدی رول ادا کرے گا۔
-
ذرائع ابلاغ کو انصاف کی رعایت کرتے ہوئے منصفانہ کردار ادا کرنا چاہیے،آیت اللہ بوشھری کا اُردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے نائب سربراہ نے کہا کہ غیر ملکی زبانوں کی مضبوطی اور حوزہ کی سرکاری نیوز ایجنسی میں نئی خدمات کا آغاز مدارس اور تبلیغی مشن کے مطابق ہے۔
-
وزیر برائے اقلیتی امور ہندوستان:
حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو ویب سائٹ کے افتتاحی موقع پر وزیر مختار عباس نقوی نے مبارک باد پیش کی
جناب مختار عباس نقوی نے کہا:میں ایران کے حوزہ نیوز ایجنسی کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس عید سعید پر عالم انسانیت اور امت مسلمہ کی سلامتی کے لئے دعا گو ہوں۔
-
ویڈیو/ حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو ویب سائٹ کا باقاعدہ افتتاح،علماء برصغیر کے منتخب پیغامات
حوزہ/حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو سائٹ کا باقاعدہ افتتاح 10 اگست 2020ء کو امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت کے دن انجام پایا۔ جسمیں پاکستان اور ہندوستان کی مذہبی شخصیات اور یورپ میں مقیم پاکستانی اور ہندوستانی علماء کے ویڈیو پیغامات کے منتخب حصے کو اس تقریب میں نشر کیا گیا۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو ویب سائٹ کا باقاعدہ افتتاح
حوزہ/حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو سائٹ کا باقاعدہ افتتاح 10 اگست 2020ء کو امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت کے دن ہو رہا ہے۔