عید غدیر (167)
-
مقالات و مضامینبعثت کے دن شیطان کے گھٹنے ٹیکنے کا لمحہ
حوزه/ مختلف روایات واضح طور پر بتاتی ہیں کہ حق و باطل کی جنگ کے تاریخ میں چار اہم موڑ ایسے آئے جن پر شیطان نے نالہ و فریاد کی: پہلا، خدا کے حضور سے نکالا جانا، دوسرا، زمین پر اترنا، تیسرا، پیغمبر…
-
ایرانقم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری +تصاویر
حوزہ/ عشرہ ولایت و امامت کے پرمسرت موقع پر قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینی علیہ الرحمہ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری کی گئی۔
-
ایرانچوبیس ذی الحجہ، غدیر ثانی ہے: مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی
حوزہ/ شیعہ اور سنی دونوں مذاہب نے ماضی سے لے کر آج تک ہمیشہ واقعہ غدیر کو اپنی کتابوں میں لکھا ہے اور شاید یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ غدیر کے بارے میں جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں اتنی کتابیں دیگر…
-
ہندوستانغدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ شاہی آصفی مسجد لکھنؤ میں خطبۂ نمازِ جمعہ دیتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی نے کہا کہ غدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی ہے۔
-
ایرانراہ ولایت سے انحراف گمراہی کا سبب ہے:حجۃ الاسلام سعیدی آریا
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا کہ جو شخص حجت خدا اور اختیار راہ ولایت سے منہ موڑے گا وہ گمراہ ہو جائے گا، اگر کسی کا دل گناہوں سے آلودہ ہو اور حق سے منحرف ہو جائے تو قرآن کی آیات اور…
-
ہندوستانہندوستان؛ غدیری نمائش اختتام پذیر+رپورٹ
حوزہ/عید غدیر کی مناسبت سے لکھنؤ ہندوستان میں مختلف مذہبی انجمنوں اور تنظیموں کی جانب سے غدیری نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا۔
-
ہندوستانشیموگہ میں انجمن فیضانِ حسینی کے زیر اہتمام جشن عید غدیر کا شاندار انعقاد
حوزہ/یہ جشن نہ صرف مذہبی لحاظ سے اہم تھا بلکہ اس نے سماجی اور ثقافتی روابط کو بھی مضبوط کیا۔
-
جہانعید غدیر کے موقع پر عراق کے مختلف صوبوں میں غدیری پرچم لہرایا گیا
حوزہ/حرم امام علی علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی عتبہ علویہ کی جانب سے عراق کے کئی صوبوں میں عید غدیر کے موقع پر غدیری پرچم لہرایا گیا۔
-
ایرانغدیر کے دن تمام انبیاء (ع) جشن مناتے تھے: حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی
حوزہ/ انہوں نے عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تمام انبیاء علیہم السلام اس دن دن جشن اور خوشیاں مناتے تھے ، عید غدیر کا عیدالاضحی اور الفطر سے اس طرح تعلق ہے جیسے چاند کا اس کی…
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت وادی بھر میں جشنِ غدیر کا اہتمام:
ہندوستانعید غدیر؛ مؤمنین کی مسرتوں اور کفار و منافقین کی حسرتوں کا دن ہے، آغا سید حسن
حوزہ/ عید اکبر عید سعید غدیر کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے اہتمام سے وادی بھر میں شب عید کے علاوہ آج غدیر کے روز بھی مرکزی امام بارگاہ بڈگام اور مامگنڈ میں عظیم الشان محفل غدیر…
-
صدارتی انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانملت ایران یہ اجازت نہیں دے گی کہ اس کے مستقبل کا فیصلہ دوسرے کریں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے عید سعید غدیر کے موقع پر صدارتی انتخابات کے قریب عوام کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملت ایران اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو 'عید اللہ الاکبر'…
-
مذہبیکتاب ’’غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں ‘‘ زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر…
-
مقالات و مضامینپیغام غدیر عام کرنا ہر مسلمان پر فرض
حوزہ/ تاجدار انبیاء حضرت محمد مصطفٰی (ص) 18 ذوالحجہ، 10 ہجری بعد نماز ظہر میدان غدیر خم میں "یا ایھاالرسول بلغ ما انزل۔۔۔۔من الناس" یعنی خداوند متعال کے حکم کے مطابق امیرالمومنین حضرت علی ابن…
-
مقالات و مضامینغدیر؛ سماجی زندگی میں انسان کی کامیابی کا الہی انتظام
حوزہ/ غدیر انسان کی معاشرتی زندگی میں الہی دستورات کو عملی جامہ پہنانے کا دن ہے۔ اور انسان سے پوری تاریخ میں ڈایے گئے ظلم و جور، فسق و فجور کے خاتمہ کا عملی ثبوت ہے۔نیز غدیر میں اعلان ولایت سے…
-
مقالات و مضامینعید غدیر کی فضیلت اور اعمال
حوزہ/ غدیر کے دن پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے اللہ تعالی کے حکم سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا خلیفہ اور جانشین مقرر کیا۔ لہذا یہ دن اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا اور اہم دن ہے۔
-
ہندوستانغدیر مرکز اتحاد ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ اگر ہم اس چیز کے دعویدار ہیں کہ ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی سیرت پر چلتے ہیں تو ہمیں اس میدان کو اتحاد کی نظر سے دیکھنا ہوگا جس کو حضور اکرم نے مرکز اتحاد بنایا تھا یعنی تمام امت…
-
مقالات و مضامین’’عید غدیر‘‘ دین اسلام کی خوشنو دی کی سند
حوزہ/ تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
مذہبیعید غدیر کے دن کے مستحب اعمال
حوزہ؍روزہ رکھنا؛ غسل کرنا؛ (بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں غسل کیا جائے) نماز؛ عید غدیر کے دن کی نماز صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ سوره توحید قُلْ هُوَ اللّٰه»،…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی کی موجودگی میں جشن عید غدیر کا انعقاد
حوزہ / عید سعید غدیر خم کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی کے دفتر میں ایک پروقار جشن منعقد کیا جائے گا۔
-
ہندوستانیمنہ سرینگر میں جشنِ فرزندانِ غدیری کا انعقاد
حوزہ/ رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کی جانب سے سرینگر بمنہ میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے ایک جشن منعقد ہوا، جس میں متعدد بچوں نے شرکت کی۔
-
ایرانغدیر کے دن ایرانی صوبۂ زنجان میں 6 ٹن وزنی کیک کاٹا جائے گا
حوزہ/ عید غدیر کی مناسبت سے جشن میں شرکت کرنے والے مؤمنین کی خاطر خواہ تواضع کے لیے صوبۂ زنجان میں چھ ٹن وزنی کیک تیار کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
-
ایرانحرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم الشان جشن عید غدیر کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغات اسلامی کے نائب صدر نے حرم امام رضا علیہ السلام میں عید غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن عید غدیر کے انعقاد کا اعلان کیا۔
-
جہاننجف اشرف عید غدیر پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہے: نجف کے گورنر
حوزہ/ نجف کے گورنر یوسف کناوی نے ماضی کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے عید غدیر خم عید کے موقع پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے جامع اور جدید منصوبوں کا اعلان کیا۔
-
پاکستانمشکل میں کام نہ آنے والا شخص دوست نہیں ہو سکتا، مولانا ضیاء الحسن نقوی
حوزہ/ مولانا ضیاء الحسن نقوی نے جامع مسجد علی جامعة المنتنظر میں عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے منعقدہ جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ جس شخص کے دوست نہیں،…
-
ایرانحرم امام رضا (ع) میں بین الاقوامی سطح پر نوجوان بچیوں کیلئے جشن کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کی جانب سے کئی ممالک کی نوجوان بچیوں کیلئے ایک عظیم الشان جشن بعنوان ”میں علوی ہوں“ کا انعقاد ہوا،…
-
ہندوستانعید غدیر سے عید مباہلہ تک ہفتہ ولایت پورے جو ش و خرو ش کے ساتھ منائیں :مولانا سیف عباس
حوزہ/ مولانا سیف عباس نقوی نے کہا کہ ہم دنیا کے تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں25 جون 2024 کو 18ذی الحجہ کو عید غدیر ہے اوریکم جولائی 2024کو 24ذی الحجہ کو ’’عید مباہلہ ہے تو کیوں نہ ہم ان دونوں عیدوں…
-
ہندوستانعید غدیر خوشی منانے اور دوسروں کو خوش کرنے کا دن ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ لکھنؤ ہندوستان شاہی آصفی مسجد میں خطبۂ نمازِ جمعہ دیتے ہوئے حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب کے پرنسپل نے عید غدیر کی اہمیت اور فضیلت پر زور دیا اور کہا کہ عید غدیر خوشی منانے اور دوسروں کو خوش…
-
ایرانعید غدیر ہمارے عقائد کا ایک اہم باب ہے:آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے عید غدیر کو ایک عظیم عید قرار دیتے ہوئے کہا:رسول اللہ (ص) نے اپنے بعد بہترین فرد کو اس امت کا پیشوا اور خلیفہ کے طور پر متعارف کرایا، غدیر ہمارے عقائد کا ایک…
-
ایرانغدیر کی فراموشی ہی دنیا میں تمام مظالم کی جڑ ہے: سیکرٹری خاتم الاوصیاء فاؤنڈیشن
حوزہ/ خاتم الاوصیا فاؤنڈیشن کے سکریٹری نے کہا: دنیا میں ہونے والے ہر ظلم کی جڑ غدیر کی فراموشی ہے اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں ظلم باقی نہ رہے تو ضروری ہے کہ اس فراموش شدہ غدیر کی تشہیر کی…
-
حجت الاسلام محمد محمدی:
ایرانعید غدیر؛ امامت کی بنیاد کو مستحکم کرنے والی عید ہے
حوزہ / ایران کے شہر جم کے امام جمعہ نے کہا: عید غدیر؛ امامت کی بنیاد کو مستحکم کرنے والی عید ہے جو کہ بہت اہمیت رکھتی ہے۔