۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
News ID: 382438
17 جولائی 2022 - 15:54
عید غدیر کے دن کے مستحب اعمال

حوزہ؍روزہ رکھنا؛ غسل کرنا؛ (بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں غسل کیا جائے) نماز؛ عید غدیر کے دن کی نماز صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ سوره توحید قُلْ هُوَ اللّٰه»، دس مرتبہ «آية الْكُرْسِىّ» اور دس مرتبہ سوره قدر، «ِانّٰا أَنْزَلْنٰاه» پڑھی جائے گی۔ نوٹ: عید غدیر کی نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنا مشروع نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

عید غدیر کے دن کے مستحب اعمال:

🔷 روزہ رکھنا؛

🔶 غسل کرنا؛ (بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں غسل کیا جائے)

💠 نماز؛

✅‌ عید غدیر کے دن کی نماز صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ سوره توحید قُلْ هُوَ اللّٰه»، دس مرتبہ «آية الْكُرْسِىّ» اور دس مرتبہ سوره قدر، «ِانّٰا أَنْزَلْنٰاه» پڑھی جائے گی.

👈 نوٹ: عید غدیر کی نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنا مشروع نہیں ہے۔

عید غدیر کے دن کے مستحب اعمال

تبصرہ ارسال

You are replying to: .