غدیر خم
-
عید َغدیر ِخم کے پر مسرت و لطف اندوز لمحات، میدان ِغدیر ِخم میں
حوزہ/یہ حقیقت ناقابل انکار ہے کہ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہو سکتی۔ ہر نعمت کا وجود اس عظیم نعمت کے طفیل میں ہے۔اکمال دین اور اتمام نعمت کا انحصار اسی ولایت علی ؑ کے اعلان پر منحصر تھا۔
-
حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے اردو زبان زائرین کے لئے جشن غدیر کا انعقاد
حوزہ/ قرآن کریم کی تلاوت،خانم جمیلہ جعفری کے توسط سے مولودی خوانی اور منقبت خوانی،جامعۃ المصطفی کی بچیوں کے گروپ’’خورشید ہشتم ‘‘ اور ’’مہر طوبیٰ‘‘ گروپ کی جانب سے اردو زبان میں قصیدے پڑھنا اور غدیر کے موضوع پر ثقافتی مقابلہ اس جشن کے جملہ پروگرام تھے۔
-
حدیث روز | روز غدیر خم کا مقام
حوزه / رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں روز غدیر خم کے مقام کو بیان کیا ہے۔
-
عید غدیر کے دن کے مستحب اعمال
حوزہ؍روزہ رکھنا؛ غسل کرنا؛ (بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں غسل کیا جائے) نماز؛ عید غدیر کے دن کی نماز صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ سوره توحید قُلْ هُوَ اللّٰه»، دس مرتبہ «آية الْكُرْسِىّ» اور دس مرتبہ سوره قدر، «ِانّٰا أَنْزَلْنٰاه» پڑھی جائے گی۔ نوٹ: عید غدیر کی نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھنا مشروع نہیں ہے۔
-
حجت الاسلام علی یوسفی:
واقعہ غدیر خم کے سلسلے میں پیغمبر اکرم (ص) کا پیغام کو دنیا بھر تک پہنچانا ہم سب کا فریضہ ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ زنجان میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا: غدیرخم اور اس کے فلسفہ کو زیادہ سے زیادہ بیان کیا جانا چاہئے تاکہ عالم اسلام "ولایت" کی حقیقت کو اچھی طرح سے جان سکے۔
-
حوزہ علمیہ ہرمزگان کے مدیر:
عالم اسلام کی عظمت اور تکمیل دین کا نام غدیر ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ ہرمزگان کے مدیر نے کہا: غدیر، عالم اسلام کی عظمت کا نام ہے اور یہ عظیم عید ایثار و قربانی، تسلیم و تعبد کی شاندار علامت اور بندگیٔ خدا کا بہترین موقع ہے۔
-
نجف اشرف کے انٹرنیشل ائرپورٹ پر غدیر کا پرچم لہرایا گیا+تصاویر
حوزہ/ عید غدیر کے موقع پر حرم امام علی علیہ السلام کی جانب سے نجف اشرف کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر غدیر کا پرچم لہرایا گیا۔
-
عاشورا، غدیر کو فراموش کرنے کا نتیجہ ہے، حجت الاسلام امامی
حوزہ/ مرکز تبلیغات اسلامی مغربی آذربائجان کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کی تبلیغ اور ترویج کے تعلق سے ہم سب زمہ دار ہیں اور غدیر کو فراموش کرنا، انسان کا امام حسین (ع) کے مقابلے میں کھڑے ہونے کا سبب بنتا ہے، کیونکہ انسان کی کامیابی کا راز غدیر ہے اور اسلام میں غدیر کو بہت زیادہ اہمیت اور مقام حاصل ہے۔
-
غدیر کی مناسبت سے جامعۃ الزہراء (س) قم میں عظیم الشان اجتماع:
غدیر، قرآن کی رو سے دین کے کامل، نعمتوں کے تمام اور دشمنوں کے مایوس ہونے کا دن ہے، محترمہ خانم برقعی
حوزه/ عید سعید غدیر کی مناسبت سے جامعۃ الزہراء (س) قم میں اساتذۂ کرام اور طالب علموں کی موجودگی میں ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
غدیر کی ترویج و تبلیغ کرنا، افضل ترین اعمال میں سے ہے، حجت الاسلام فرحزاد
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام نے کہا کہ مکتب غدیر کی ترویج اور تبلیغ کرنا، بہترین اور افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
کیا پیغمبرِ اِسلام (ص) اپنے بعد خلیفہ مقرر کئے بغیر رحلت فرما گئے؟
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے قرآنی آیات کی روشنی میں، کچھ لوگوں کے رسول اللّٰہ (ص) کی جانب سے خلیفہ کو مقرر نہ کرنے کے دعوے کو قرآنی دستور کا مخالف عمل قرار دیا اور کہا کہ رسول اللّٰہ (ص) کی رحلت کے بعد، آنحضرت کا امت کو خلیفہ کے بغیر چھوڑ کر جانے کا دعویٰ من گھڑت دعویٰ ہے اور یہ پیغمبر کی سیرتِ طیبہ اور عقل کے ساتھ سازگار نہیں ہے۔
-
عید غدیر کے موقع پر بچوں کو زیادہ مقدار میں عیدی دیں
حوزہ/ یہ نہ کہیں کہ پھر سے ایک خرچہ سر پہ آگیا، نہیں، بلکہ قرض بھی لینا پڑے تو لیں، مقروض بھی ہونا پڑے تو مقروض ہو جائیں، آپ نے نہ جانے کتنی چیزوں کے لئے قرضہ لیا ہوگا، ایک بار حضرت علی علیہ السلام کے لئے مقروض بھی مقروض ہو جائیں۔
-
عالمی پیمانے پر اردو زبان میں آنلائن کتابخوانی کا انعامی مقابلہ انعقاد
حوزہ/ کتاب"شہر ولایت"غدیر خم کے آفاقی واقعہ کے سلسلے میں لکھی گئی ایک اہم کتاب ہے جسے حجۃ الاسلام آقای محمد رضا انصاری نے تحریر کیاہے اور حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی نے عہد حاضر کی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔
-
لفظ مولا اولویت اور حاکمیت کے معنی میں ہی استعمال ہوا ہے
حوزہ/ کتب تاریخ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات عیان ہوجاتی ہے خلفا کے زمانے میں مولی اور ولایت کا کلمہ حاکم اور حاکمیت کے معنی استعمال ہوا کرتا تھا۔
-
ولایت علی ہی ریسمان الہی ہے؛ حجۃ الاسلام میر باقری
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا:وہ ریسمان الہی جو دلوں کو جوڑتی ہےاور خدا کے تمام اسمائے حسنیٰ کو اپنے وجود میں سموئے ہوئے ہے، وہ ذات علی اور ولایت علی بن ابی طالب (ع) ہے۔
-
غدیر کے واقعہ سے کوئی انکار نہیں کر سکتا؛ اہلسنت عالم دین
حوزہ/ ماموستا شیرزادی نے کہا:: غدیرخم کا واقعہ ایک ایسا واقعہ ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا اور اسے اتحاد المسلمین کی بنیاد اور مرکز قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
غدیر خم سب سے بڑی اور بہترین دینی اعیاد میں سے ہے، آیت اللہ مقتدائی
حوزہ / خواہران کے دینی مدارس کی پالیسی ساز کونسل کے سربراہ نے کہا: عیدِ غدیر خم سب سے بڑی اور بہترین اعیاد میں سے ہے کہ جس دن امیر المومنین علی علیہ السلام کا بطور امام انتخاب ہوا۔
-
عید غدیر، شیعیان حیدر کرار اور مسلمہ کی لئے تجدید بیعت کا دن
حوزہ/ عید غدیر شیعیان حیدر کرار علیہ السلام اور امت مسلمہ کی سب سے بڑی عید ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ یہ ہر اس شخص کے لیے عید کا دن ہے۔
-
عید غدیر خم؛ سنی شیعہ مسلمانوں کی یکجہتی کی سبیل ہے، ٹنگمرگ میں علماء کا بیان
حوزہ/ تقریب میں علماء کرام کا کہنا تھا کہ اسلام میں عید غدیر کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہی پڑگئی تھی کیونکہ آپ نے اس دن تمام مہاجر ، انصار اور اپنی ازواج کو حکم دیا کہ علی علیہ السلام کے پاس جاؤ اور امامت و ولایت کے سلسلہ میں ان کو مبارکباد دو۔