حوزہ/ غدیر کے دن پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے اللہ تعالی کے حکم سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا خلیفہ اور جانشین مقرر کیا۔ لہذا یہ دن اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا اور اہم دن ہے۔
حوزہ؍روزہ رکھنا؛ غسل کرنا؛ (بہتر ہے کہ دن کے آغاز میں غسل کیا جائے) نماز؛ عید غدیر کے دن کی نماز صبح کی نماز کی طرح دو رکعت ہے۔ ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد دس مرتبہ سوره توحید قُلْ هُوَ اللّٰه»،…