۱۰ تیر ۱۴۰۳ |۲۳ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 30, 2024
غدیر

حوزہ / عید سعید غدیر خم کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی کے دفتر میں ایک پروقار جشن منعقد کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، عید سعید غدیر خم کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی کے دفتر میں ایک پروقار جشن منعقد کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق جشن کی یہ تقریب کل بروز منگل 25 جون 2024ء (18 ذی الحجہ) کو صبح 10 بجے منعقد ہو گی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .