جشن عید غدیر (21)
-
جہانگھانا، ٹوگو اور بینن میں جشن عید غدیر خم کا اہتمام
حوزہ/ عید غدیر خم کے موقع پر گھانا، ٹوگو اور بینن نامی ممالک میں متعدد جشن عید کا انعقاد گیا۔
-
ایرانحرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے اردو زبان زائرین کے لئے جشن غدیر کا انعقاد
حوزہ/ قرآن کریم کی تلاوت،خانم جمیلہ جعفری کے توسط سے مولودی خوانی اور منقبت خوانی،جامعۃ المصطفی کی بچیوں کے گروپ’’خورشید ہشتم ‘‘ اور ’’مہر طوبیٰ‘‘ گروپ کی جانب سے اردو زبان میں قصیدے پڑھنا اور…
-
ایرانجشنِ عید غدیر کے موقع پر تہران میں 10 کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان / عوام کی بھرپور شرکت
حوزہ / تہران کے عوام عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان بچھا کر عید غدیر کا جشن منا رہے ہیں جو اپنی نوعیت کا منفرد دینی پروگرام ہے۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی کی موجودگی میں جشن عید غدیر کا انعقاد
حوزہ / عید سعید غدیر خم کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی کے دفتر میں ایک پروقار جشن منعقد کیا جائے گا۔
-
ایرانحرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم الشان جشن عید غدیر کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغات اسلامی کے نائب صدر نے حرم امام رضا علیہ السلام میں عید غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن عید غدیر کے انعقاد کا اعلان کیا۔