حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کی جانب سے کئی ممالک کی نوجوان بچیوں کیلئے ایک عظیم الشان جشن بعنوان ”میں علوی ہوں“ کا انعقاد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی بچیوں نے شرکت کی۔

حوزہ/ عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کی جانب سے کئی ممالک کی نوجوان بچیوں کیلئے ایک عظیم الشان جشن بعنوان ”میں علوی ہوں“ کا انعقاد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی بچیوں نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ سامرا میں غدیری پرچم نصب کر دیا گیا
حوزہ/ حرم امامین عکسریین علیھم السلام میں غدیر کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، غدیری پرچم کو حرم میں نصب کر دیا گیا ہے۔
-
-
نجف اشرف عید غدیر پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہے: نجف کے گورنر
حوزہ/ نجف کے گورنر یوسف کناوی نے ماضی کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے عید غدیر خم عید کے موقع پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے جامع اور جدید منصوبوں کا…
-
ویڈیو| حرم امام علی (ع) میں پرچم غدیر نصب کر دیا گیا
حوزہ/ عید کی آمد آمد ہے، اس موقع پر نجف اشرف میں حرم امام علی کو پوری طرح سجا دیا گیا ہے اور ہر طرف ایک غدیری فضا محسوس ہو رہے ہے۔
-
غدیر کے دن ایرانی صوبۂ زنجان میں 6 ٹن وزنی کیک کاٹا جائے گا
حوزہ/ عید غدیر کی مناسبت سے جشن میں شرکت کرنے والے مؤمنین کی خاطر خواہ تواضع کے لیے صوبۂ زنجان میں چھ ٹن وزنی کیک تیار کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
-
حجت الاسلام سید محمد ذوالفقاری:
اردو زبان زائرین حضرت امام رضا (ع) کی زیارت کے نہایت مشتاق اور دلدادہ ہیں
حوزہ / ایران کے شہر مشہد میں حرم امام رضا (ع) میں امور زائرین غیر ایرانی کے مدیر نے کہا: عید غدیر کے موقع پر "میں علوی ہوں" کے عنوان پر اردو زبان زائرین…
-
یمنہ سرینگر میں جشنِ فرزندانِ غدیری کا انعقاد
حوزہ/ رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کی جانب سے سرینگر بمنہ میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے ایک جشن منعقد ہوا، جس میں متعدد بچوں نے شرکت کی۔
-
عقائد کی کمزوری ہی نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ ہے: ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے عقائد کی کمزوری کو نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا:اسلام نے توحید اور…
-
تصاویر/ حرم امام علی (ع) میں غدیری پرچم اور بینرز نصب کر دئے گئے
حوزہ/ نجف اشرف میں عید غدیر کی تیاریاں زور و شور پر ہیں، پورے حرم کو غدیری رنگ و روپ دے دیا گیا ہے، ہر طرف مخصوص پرچم اور بڑے بڑے بینرز نصب کر دئے ہیں۔
-
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم الشان جشن عید غدیر کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغات اسلامی کے نائب صدر نے حرم امام رضا علیہ السلام میں عید غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن عید غدیر کے انعقاد…
-
حرم امام رضا (ع)؛ زیارت کو معیاری بنانے اور غیر ملکی زائرین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری
حوزہ/ زیارت سے متعلق سفارت کاری پر توجہ مرکوز کرنے کے عنوان سے امام رضا (ع) قومی ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس وزات خارجہ میں منعقد کیا گیا، جس میں حرم مطہر…
آپ کا تبصرہ