ایران
-
رہبر معظم:
انقلاب سے پہلے بحریہ کی موجودگی ٹیریٹوریل واٹر کے باہر نہیں تھی، آج وہ ساری دنیا کا چکر لگاتی ہے
حوزہ/ رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی بحریہ کے کچھ کمانڈروں اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں اس فورس کی بے پناہ صلاحیتوں، خاص طور پر سمندری معیشت کی پالیسیوں کے نفاذ میں تعاون کی اس کی صلاحیتوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
ہندوستان فلسطین کو انسانی امداد فراہم کرتا رہے گا، دہلی کا دل غزہ کے مظلوموں کے ساتھ ہے!
حوزہ/ ہندوستان کے سکریٹری خارجہ ونے کواترا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو فلسطین کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے نئی دہلی کے عزم کا یقین دلایا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی قزوینی؛
حضرت صدیقہ طاہرہ (س) نے عملی طور پر امامت کا دفاع کیا
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا نے اپنے قول و فعل سے ولایت و امامت کا دفاع کیا۔
-
ایران میں ہندوستانی مشیر اور شاعر بلرام شکلا:
ہندوستان اور ایران کے درمیان ثقافتی اور علمی روابط کو وسعت دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ ایران میں ہندوستانی شاعر اور ثقافتی مشیر بلرام شکلا نے ایران کی ادیان و مذاہب یونیورسٹی کا دورہ کرتے ہوئے اس یونیورسٹی کے نائب صدر برائے مواصلات اور بین الاقوامی امور حجۃ الاسلام والمسلمین محمد مہدی تسخیری سے گفتگو کی۔
-
طوفان الاقصٰی سے خود کو بڑے طاقتور کہنے والوں کا بھرم ٹوٹ گیا، میجر جنرل اسدی
حوزہ/ میجر جنرل اسدی نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے ساتھ ہی یہودیوں کی زندگی ختم ہو گئی اور چوتھی بڑی طاقتور فوج ہونے کا دعویٰ کرنے والے غاصب صہیونیوں کو ناقابلِ یقین شکست ہوئی۔
-
غزہ کی حمایت میں تہران میں 50 ہزار رضا کار فورس کی فوجی مشق
حوزہ/ ایران کی رضا کار فورس (بسیج) کے 50 ہزار فوجیوں نے ایران کے دار الحکومت تہران میں فوجی مشق کا مظاہرہ کیا اور نئے جنگی ساز و سامان کی نمائش کی۔
-
ایران میں زلزلہ، 25 متاثر
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں آج بروز منگل ایک شدید زلزلہ آیا، اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 درجے بتائی گئی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے، غزہ میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت
ایران میں عوام کی طرف سے مختلف مواقع پر صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
-
ایران ! جومیں نے دیکھا
حرم امام رضا کی کرامت سے رات بھی دن کی طرح روشن نظر آتی ہے مشہد مقدس
حوزہ/ دنیا کے اہم مذہبی مقام حرم امام رضا میں ہر وقت زائرین کا تانتا بندھا رہتا ہے، یہاں خود سے چلنے کی ضرورت نہیں لوگ خود آپ کو چلائیں گے۔اتنا ہی نہیں مشہد میں حرم مطہر اور اس کے اطراف میں کبھی رات نہیں ہوتی۔
-
او آئی سی کا پیغام۔۔۔ اہل غزہ کے نام
حوزه/ لیجئے او آئی سی کا اجلاس تمام ہوا۔ کسی نے کہا تھا کہ جب غیرت ختم ہو جائے تو تلواریں دفاع اور جہاد کے بجائے رقص اور ناچ گانے کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔ ساری دنیا کے مسلمان حکمرانوں نے جمع ہو کر اہلِ غزہ کو یہ تسلّی بھی نہیں دی کہ اب آپ اکیلے نہیں۔ اجلاس ختم ہوا اور اہلِ غزہ بے کسی کی تصویر بنے ہماری مدد کے منتظر کھڑے ہیں۔
-
ایران و ترکمانستان کے کسٹم افسروں کا اقتصادی علاقہ سرخس کا دورہ
حوزہ/ سرحدی متبادلات میں اضافے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے کسٹم افسران نے اقتصادی علاقہ سرخس شہر کا دورہ کیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں مجلس سے خطاب؛
ولایت اہل بیت (ع) وہ سرمایہ ہے جس سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ صرف عبادتوں سے جنت کے مکان نہیں خریدے جا سکتے، اس کے لئے ولایت اہل بیت علیہم السلام ضروری ہے وہ ہے، ولایت اہلبیت (ع) یعنی ولایت علی علیہ السلام ، بغیر ولایت علی دار آخرت خریدنا محال ہے، ولایت اہل بیت (ع) وہ سرمایہ ہے جس سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے۔
-
غزہ، امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے: جنرل سلامی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلابی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غزہ آج امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقبرہ بن چکا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کبھی بھی اپنا کھویا ہوا اقتدار دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گی۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفٰی کی حوزہ علمیہ ہندوستان کے سربراہان سے ملاقات، دینی مدارس کو مزید تقویت فراہم کریں
حوزہ/ ہندوستانی مدارس کے مدیروں نے جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے سربراہ سے ملاقات اور فلسطین سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
۱۳ آبان، عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن، ایران بھر میں مظاہرے
حوزہ/ ایران میں 4 نومبر (۱۳ ۔آبان) کو عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے دن اور اسکولی طلباء کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن کی یاد میں ملک بھر میں پروگرام ہوتے ہیں۔
-
جبالیہ مہاجر کیمپ پر حملہ، ایران کا شدید ردعمل
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ ناصر کنعانی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی کےجبالیا کیمپ پر اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی طویل فہرست میں ایک اور گھناؤنے جرم کا اضافہ کردیا ہے۔
-
اور تم کس سے ملے ہوئے ہو؟
حوزه/ جب بھی ایران کی اسرائیل اور امریکہ سے دشمنی کی بات چھڑ جائے تو کچھ لوگ بلا جھجک کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو محض فریب ہے، بلکہ حقیقت میں یہ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔
-
برصیغر کے علماء قلمی اجتہاد سے ترجمہ کی تنزلی تک پہنچ گئے، ڈاكٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے قلم کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر کے بڑے علماء قلمی اجتہاد سے ترجمہ کی تنزلی تک پہنچ گئے ہیں جو ایک المیہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے کویتی ہم منصب سے جدہ میں ملاقات؛ غزہ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزه/ جدہ میں ایرانی وزیر خارجہ اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اور غزہ سمیت خطے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
"مسئلہ فلسطین" پر مولانا سید نجیب الحسن زیدی سے خصوصی گفتگو؛
طاقت کے بل پر فلسطینیوں کو دبایا نہیں جاسکتا
حوزہ/ فلسطین کی عوام نے اپنا راستہ چن لیا ہے ، اسرائیل کو اگر یہ لگتا ہے طاقت کے بل پر فلسطینیوں کو دبا دے گا تو یہ اس کی بھول ہے ، کسی بھی قوم کو ایک حد تک دبایا جا سکتا ہے ، دبی کچلی قومیں جب سر اٹھاتی ہے تو پھر جہان تھرا جاتا ہے۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی حکمت عملی ہے: ایرانی صدر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت ایران کی طے شدہ حکمت عملی ہے۔
-
غاصب اسرائیل؛ رہبرِ انقلاب کی 25 سالہ پیشگوئی سے پہلے ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، امام جمعہ تہران
حوزہ/ امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے فلسطین پر جاری غاصب اسرائیل کے مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل؛ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی خامنہ ای کی 25 سالہ پیشگوئی سے پہلے ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
-
سچی پیشن گوئی
حوزہ/ تشیع کے لیے فخر کی بات ہے کہ رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی سیاسی بصیرت کے بارے خود دشمن معترف ہے اور دنیا کے سیاسی معادلات کو تبدیل کرنے میں ان کے بیانات کا ایک بنیادی کردار ہے۔
-
حجت الاسلام احمد مروی کا بیان؛
’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن کو سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
سفاکیت کی حد پار کرنے والوں کو طوفان کے لئے تیار رہنا چاہئے تھا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ امام علی آرمی آفیسرز یونیورسٹی میں کیڈٹس کی گریجویشن تقریب میں رہبر انقلاب کی شرکت۔
-
اسلامی ممالک مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
حوزہ/ ناصر کنعانی نے کہا کہ تہران دہشت گرد صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے اور اسلامی ممالک سے اپیل کرتا ہے کہ وہ مسجد الاقصی اور فلسطینی ریاست کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں۔
-
17 ربیع الاول کے مبارک موقع پر رہبر معظم کی طرف سے ہزاروں لوگوں کو خصوصی تحفہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر ملک کی مختلف جیلوں میں بند 2000 سے زائد قیدیوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
کوئٹہ میں عید میلاد النبی ص اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
قرآن کریم نے ہمیں حبل اللہ کے گرد اتحاد کا حکم دیا ہے، خطباء
حوزه/ کوئٹہ؛ عید میلاد النبی (ص) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین (ص) جماعت اسلامی بلوچستان اور خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام ”اسلامی اتحاد میں سردارانِ قبائل اور علمائے کرام کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں: جنرل باقری
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کا کہنا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پوری دنیا میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتہ وحدت انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔