حرم امام رضا علیہ السّلام
-
سخی دل زائرین، لبنانی مظلومین اور محاذِ مزاحمت کے عظیم پشت پناہ
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں’’لبنان امام روؤف کی پناہ میں‘‘ کے عنوان سے عوامی امدادی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں ملکی و غیر ملکی زائرین و مجاورین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
لبنان کی حمایت میں ہندوستانی زائرین کا ایک کلو سے زائد سونا عطیہ
حوزہ/ ہندوستانی زائرین نے حرم امام رضا علیہ السّلام میں مزاحمتی تنظیموں کے لیے جاری چندہ مہم ”لبنان امام رؤف کی پناہ میں) میں شریک ہو کر ایک کلو سے زائد سونا، مزاحمتی تنظیموں کے لیے عطیہ کر دیا ہے۔
-
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں فلسطینیوں کی موجودگی میں عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام میں عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عنوان سے منعقد ہوا۔
-
متولی حرم امام رضا (ع) کی نئی حکومت سے زائرین کی مشکلات کے حل کی اپیل
حوزہ/حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے زیارت کے بہت سے انفرادی اور سماجی اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی حکومت اور نئی پارلیمنٹ کو چاہیے کہ وہ قومی اتحاد و سلامتی اور مذہبی تعلیمات و ثقافت کو مستحکم بنانے کے لئے زیارت کے موضوع پر سنجیدگی سے توجہ دیں۔
-
حرم امام رضا (ع) میں بین الاقوامی سطح پر نوجوان بچیوں کیلئے جشن کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کی جانب سے کئی ممالک کی نوجوان بچیوں کیلئے ایک عظیم الشان جشن بعنوان ”میں علوی ہوں“ کا انعقاد ہوا، جس میں بڑی تعداد میں غیر ملکی بچیوں نے شرکت کی۔
-
حرم امام رضا (ع)؛ زیارت کو معیاری بنانے اور غیر ملکی زائرین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری
حوزہ/ زیارت سے متعلق سفارت کاری پر توجہ مرکوز کرنے کے عنوان سے امام رضا (ع) قومی ورکنگ گروپ کا تیسرا اجلاس وزات خارجہ میں منعقد کیا گیا، جس میں حرم مطہر امام رضا کے ادارۂ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے خصوصی شرکت کی۔
-
زیارت کے ساتھ معرفت بھی ضروری ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری اور لکھنؤ ہندوستان کے امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام دو روزہ مجلسِ عزاء سے خطاب کیا۔
-
عراق؛ عراقی معروف عالم دین کی حرم امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات:
اہلبیت(ع) کے فضائل کا فروغ، حرم امام رضا (ع) کا مشن ہے
حوزہ/ عراقی معروف عالم دین آیت اللہ صدر نے حرم امام رضا علیہ السّلام کے مختلف شعبوں میں انجام دیئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا (ع) کے علمی و ثقافتی کارنامے عالم اسلام کے لئے باعثِ فخر ہیں۔
-
ایرانی سطح پر حرم امام رضا (ع) کا میوزیم ICOM کے اسسمنٹ معیاروں میں سر فہرست
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا (ع) کے میوزیم کو ایران کی بین الاقوامی کونسل آف ICOM کے 14 معیاروں میں سے 11 معیاروں پر سر فہرست قرار دیا گیا ہے جو کہ ایک غیر معمولی ریکارڈ ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں برسی امام خمینی (رح) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں ایک مجلسِ عزا برائے ایصالِ ثوابِ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ منعقد ہوئی، جس سے ہندوستان سے آئے ہوئے عالم دین مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی نے خطاب کیا۔
-
تصاویر/ حرم امام رضا (ع) اردو زبان زائرین کی جانب سے شہدائے خدمت کیلئے مجلسِ ترحیم اور تکریم کا انعقاد
تصاویر/ برصغیر پاک و ہند سے آئے ہوئے 600 سے زائد زائرین نے شہدائے خدمت کیلئے مجلسِ ترحیم کا اہتمام کیا، جس سے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا اور شہدائے خدمت کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
مشہد؛ اردو زبان زائرین کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا اہتمام:
آج ایران ایک عالمی طاقت بن چکا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ برصغیر پاک و ہند سے آئے ہوئے 600 سے زائد زائرین نے شہدائے خدمت کیلئے مجلسِ ترحیم کا اہتمام کیا، جس سے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا اور شہدائے خدمت کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
تصاویر/ حرم امام رضا (ع) میں عشرۂ کرامت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کیلئے جشن کا انعقاد
تصاویر/ عشرۂ کرامت اور حضرت امام علی رضا (ع) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے بروز جمعرات مؤرخہ ۱۶ مئی ۲۰۲۴ء کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے اردو زبان زائرین کیلئے جشن کا اہتمام کیا گیا۔ یاد رہے یکم ذیقعدہ سے گیارہ ذیقعدہ تک اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرۂ کرامت کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
برازیل کے جوان کا حرم امام رضا (ع) میں قبول اسلام
حوزہ/ رجب المرجب کے مبارک ماہ میں حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ایک برازیلی 35 سالہ آرٹسٹ جوان نے شہادتیں پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں 18 ممالک سے آنے والے معتکفین کی میزبانی کا خصوصی اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام کے معاون نے کہا ہے کہ آستانہ قدس رضوی میں معتکفین کی تعداد بڑھا کر 1500 نفر تک پہنچا دی گئی ہے اور ایران اور مختلف ممالک سے حرم امام رضا علیہ السّلام میں معتکفین خدا سے راز و نیاز کرنے بیٹھیں گے۔
-
روضہ امام رضا (ع) نے شبہات کے جوابات کیلئے "اندیشۂ رضوان" نامی سائٹ کا افتتاح کردیا
حوزہ/ رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے یونیورسٹیوں کے طلباء کے مختلف شبہات کا ازالہ کرنے کیلئے "اندیشۂ رضوان" نامی سائٹ کی رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے بچوں کیلئے زیارتی اور تربیتی ہال کا افتتاح؛ روزانہ 700 ننھے زائرین کیلئے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا (ع) میں بچوں کی تربیت اور دیگر علمی اور ثقافتی سرگرمیوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حرم کے متولی کے ہاتھوں ایک ہال کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر 700 بچوں کو ان کے والدین کے ہمراہ زیارت اور معارف سے آگاہ کیا جاتا ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں فرانسیسی ڈاکٹر مسلمان ہو گئے
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام میں ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے کی مجالس کے دوران، فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے اسلام قبول کر لیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں بین الاقوامی ماتمی انجمنوں کی جانب سے عزاداری کا انعقاد
حوزہ/ آستانہ امام رضا علیہ السّلام کی میزبانی میں حرم مطہر کے صحن غدیر میں اسلامی ممالک کے عزاداروں کی جانب سے عظیم الشان عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
مشہد مقدس میں موکب امام حسین (ع) پر شرپسندوں کا حملہ، ایک شہید
حوزہ/ مشہد مقدس کے سوشل ورکر رسول دوست محمدی کو گزشتہ شب موکب امام حسین علیہ السلام پر شرپسندوں کے حملہ کے دوران سینے پر چاقو سے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔
-
حرم امام رضا (ع)کی اہلبیت (ع) لائبریری اور عتبہ حسینی کے کتب خانہ کے مابین باہمی تعاون کا آغاز
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اہلبیت(ع) لائبریری نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد عتبہ حسینی کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید توسیع دی۔
-
اربعین حسینی پر آنے والے زائرین کی میزبانی کے لئے تیار
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی جو کہ گذشتہ کئی سالوں سے اربعین امام حسین علیہ السلام پر آنے والے زائرین کی خدمت کر رہا ہے ،اس سال بھی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ذریعہ ایران و عراق کے دس سرحدی مقامات پر خدمت کے فرائض انجام دے گا۔
-
گذشتہ برس 12 افراد نے امام رضا (ع) کے حرم میں اسلام قبول کیا
حوزہ/ سن 2020-2019 میں چالیس سے زائد غیرمسلم افراد نے حرم رضوی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا،ان افراد میں زیادہ تر کا تعلق کولمبیا، وینزویلا، اسپین، پیراگوئے، چلّی، نیکاراگوا اور لبنان سے تھا جن میں 65 فیصد خواتین تھیں۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز
حوزہ/قرآن کریم کے حفظ کے منصوبے " تحفیظ رضوی " کی افتتاحی تقریب ، قرآن حفظ کرنے میں دلچسپی رکھنے والے دو سو نوجوانوں کی شرکت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں منعقد ہوئی ۔ یہ منصوبہ ، آستان قدس رضوی کے مرکزقرآن کی جانب سے تیار کیا گيا ہے ۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ / ۱۳ رجب المرجب امام المتقین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں جشن کی ایک پرشکوہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے خطیب:
رجب رحمت کے نزول اور قرب خداوندی حاصل کرنے کا مہینہ ہے، حجت الاسلام راشد یزدی
حوزہ/ رجب رحمت کے نزول رحمت اور برکت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں خدا کا قرب حاصل کرنے کی بہترین فرصت ہے۔
-
عالمی اسکتبار امریکہ کی حرمِ امام رضا (ع) پہ پابندی کھُلی دہشتگردی اور اسلامو فوبیا کی بدترین مثال، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ حرمِ امام رضا اور دیگر مقدس مقامات پہ عالمی دہشتگرد امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ سال بھی حملہ کرنے کی دھمکی دی تھی اور ٹرمپ کے جانے سے قبل امریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایسی جارحانہ پابندیاں اسلام دشمنی کے مترادف ہیں۔