حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یکم مئی 2025ء بروز جمعرات کو پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی اور صوبائی امور کے وزیر جناب طلحہٰ بن عباس برکی نے اپنے مشہد مقدس سفر کے دوران حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری دی اور اس موقع پر حرم امام رضا علیہ السّلام کے مرکزی میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔
اس موقع پر باہمی امور کے موضوعات بھی زیر بحث آئے۔









آپ کا تبصرہ