ایران پاکستان
-
صدر ایران کا لاہور میں خطاب؛
ایران و پاکستان کے تعلقات میں توسیع کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہيں ہے
حوزہ/ پاکستان کے دورے پر گئے صدر سید ابراہیم رئيسی نے مزید کہا: میرے لاہور دورے کا مقصد، علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنا اور دونوں ملکوں کے ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنا ہے کیونکہ لاہور پاکستان کی ثقافتی علامت ہے۔
-
ایرانی صدر رئیسی کا دورہ پاکستان دوستی اور بھائی چارے کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے گا، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ اپنے بیان میں صدر جعفریہ الائنس نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی پاکستانی عوام کی گرمجوشی اور مہمان نوازی کا تجربہ کریں گے، ہم اپنے بھرپور ورثے اور ثقافت کو ایرانی صدر کے ساتھ بانٹنے کے لئے بے چین ہیں۔
-
ایران-پاکستان کا ایک دوسرے پر حملہ افسوسناک؛
اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی خطے اور اسلام کے مفاد میں نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ برادرانہ تعلقات کی طویل تاریخ رکھنے والے اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی خطے اور اسلام کے مفاد میں نہیں، اس سے اسلام دشمن قوتیں خوش ہوئی ہیں۔
-
کراچی میں ایرانی قونصلر: دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی مشارکت اور تعاون کی ضرورت ہے
حوزہ/ کراچی میں تعینات ایرانی قونصلر نے پاکستان اور ایران کی خطے میں اہمیت اور ان کے درمیان مشترکہ ہمکاری کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ہم دونوں ممالک علاقے میں اپنی اہمیت کو سمجهتے ہوئے باہمی تعاون سے دہشتگردی کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
امام رضا (ع) کی زیارت سے پہلی بار مشرف ہونے والے ۸۰ پاکستانی زائرین کا قافلہ مشہد پہنچ گیا
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے 80 سے زائد پاکستانی زائرین، امام رضا(ع) کے روضہ منورہ کی زیارت سے مشرف ہوئے جو ابھی تک زیارت نہيں کرسکے تھے۔
-
قومی مفاد میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں کہا: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کسی صورت نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، حکمرانوں کو عوام کی مشکلات دور کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہونگے۔
-
ایران میں شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے؛ ایران پاکستان کے غم میں برابر کا شریک ہے، مظاہرین
حوزہ/ ایرانی عوام نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور شیعہ نسل کشی میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے۔