حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے شہر بنگلورو کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقوں میں گزشتہ شب پرتشدد واقعات رونما ہوئے جن میں پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 3 افراد کی موت واقع ہوئی جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس نے اس پورے معاملے میں 110 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گزشتہ رات گئے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے بنگلورو کے چامراج پیٹ کے ایم ایل اے ضمیر احمد خان نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں سے امن و امان قائم رکھنے کی اپیل کی ہے تاہم حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
ریجنل ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق فسادات کی آگ تب بھڑکی جب کانگریس کے رکن اسمبلی کے ایک رشتے دار نے رسول اسلام کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے ایک توہین آمیز پوسٹ فیس بک پر شائع کی۔ مقامی مسلمانوں نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے علاقے کے پولیس تھانے میں درخواست دی تاہم پولیس نے اُس پر کوئی نوٹس نہیں لیا۔ پولیس کا یہ رویہ دیکھ کر مظاہرین مشتعل ہو گئے اور انہوں نے پولیس کی گاڑیوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔
ہنگاموں کے دوران پولیس نے بھی مشتعل مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کر دی جس تین افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ اسی دوران پولیس کی دو درجن کے قریب گاڑیوں کو بھی نذر آتش کر دیا گیا۔

حوزه/بنگلورو میں سوشل میڈیا میں ریاستی اسمبلی کے ایک نمائندے کی اشتعال انگیز پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
ایام عزا 1442 ہجری کی مناسبت سے آقا حیدری کا بیان
حوزہ/ہم سب شیعہ ہیں شیعہ رہیں اور دوسروں کو اپنے حسن عمل سے شیعہ بننے کی تشویق کریں۔۔ بیک ورڈ کلاس کا مظاہرہ، آبرو ریزی کا سبب، کرونا پھیلنے کا ذریعہ ہر…
-
ایودھیا میں ’مسجد تعمیر‘ کے لیے تشکیل ٹرسٹ جلد کھولے گا بینک اکاؤنٹ
حوزہ/ ایودھیا میں مجسجد تعمیر کے لیے سنی وقف بورڈ کے ذریعہ تشکیل ٹرسٹ 'انڈو-اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن' (آئی آئی سی ایف) اب ڈونیشن لینے کے مقصد سے دو بینک…
-
دور حاضر میں تحریر اور تصویر میڈیا پر مسلمانوں کا احاطہ بے حد ضروری ہے، مولانا سید غلام رضا رضوی مشہدی
حوزہ/حوزہ نیوز ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ کی رونمائی کرکے ترقی کے میدان میں ایک بہت بڑا اور قابل قدر قدم اٹھایا ہے-
-
پاراچنار تکفیری دہشتگردی کی زد میں، مختلف مقامات پر فائرنگ میں 15 افراد جاں بحق
حوزہ/ فائرنگ کے واقعات میں زخمی ہونے والے افرد کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو پاراچنار اسپتال پہنچا دیا گیا اور پولیس نے علاقے کو گھیر کر ملزمان کی تلاش…
-
جنرل سکریٹری الجواد فاؤنڈیشن مشہد مقدس ایران:
حوزہ نیوز ایجنسی بغیر کسی تفریق مذہب و ملت کہ سیاسی اور اجتماعی نیوز کو دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم اول انقلاب سے ابھی تک ہر میدان میں کامیابی کی طرف بڑھتا ہوا نظر آرہا ہے قابل تحسین بات یہ کہ حوزہ علمیہ قم نے حوزہ نیوز جو اردو زبان…
-
الایمان چیریٹیبل ٹرسٹ نجفی ہاؤس اور ایلیا سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے شیعہ یتیم خانہ کا افتتاح
حوزہ/جب راہ خدا میں کوئی کام کرو گے تو مخالفت ہوگی اس سے پتہ چلتا ہے کی ایک طرف حق ہے اور دوسری طرف باطل ہے، بے بنیاد کسی پر الزام تراشی کرنا زنا کے برابر…
-
پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی،لوگوں کا پولیس تھانے کا گھیراؤ
حوزہ/ قرآن پاک کی بے حرمتی کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پولیس تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔
-
اسلام مخالف پوسٹ پر تنظیم المسلمین کی جانب سے کمشنر کو میمورنڈم اور پرزور مذمت
حوزہ/ضلع رائچور کے لنگسگور تعلقہ کے تنظیم المسلمین کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر کے نام میمورنڈم پیش کرتے ہوئے اس کی پرزور مذمت کی ہے۔
-
وزیر برائے اقلیتی امور ہندوستان:
حوزہ نیوز ایجنسی کی اردو ویب سائٹ کے افتتاحی موقع پر وزیر مختار عباس نقوی نے مبارک باد پیش کی
جناب مختار عباس نقوی نے کہا:میں ایران کے حوزہ نیوز ایجنسی کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس عید سعید پر عالم انسانیت اور امت مسلمہ کی سلامتی…
-
تہران میں نئی دہلی کے سفیر نے ایران کو ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک قرار دیا
حوزہ/ تہران میں ہندوستان کے سفیر نے ایران کو ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی تہران کے ساتھ تعلقات کا تحفظ اور ایران…
-
ہندوستان میں 74ویں جشن آزادی آج بڑے جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے
حوزہ/ ہندوستان میں جشن آزادی کی تقریبات کل رات سے ہی شروع ہو گئی تھیں۔ یوم آزادی کے موقع پر ہر طرف ہندوستانی پرچم لہرا رہے ہیں، سرکاری عمارتوں اور اہم…
-
کشمیریوں کو دینے کے لیے کیا ہے پاکستان کے پاس؟ایک پاکستانی صحافی کی کھری کھری!
حوزہ/مشہور پاکستانی صحافی سلیم صافی نے پاکستانی اخبار جنگ میں ایک مضمون شائع کیا ہے ، جس کا عنوان کشمیر۔ پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ اس کے کچھ حصے آپ…
-
آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی سانس لے رہے ہیں، ہندوستانی وزیر اعظم
حوزہ/ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 74ویں جشن آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قومی پرچم لہرانے کے بعد ہندوستانی قوم سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک کی…
-
اعلان ولایت کے بغیر دین اسلام ناقص ہے اور نعمتیں ناتمام ہیں، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ اگر کوئی ضرورت مند مومن بھوکا ہو تو اسے کھانا ضرور کھلائیے کیونکہ اس کا بے شمار ثواب ذکر ہوا ہے۔ یہ عمل بلکل ویسا ہی ثواب رکھتا ہے جیسے کسی نے سارے…
-
ماہ محرم کے حوالے سے آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ کا پیغام
حوزہ/12 اگست 2020 کو آندھرا پردیش کی حکومت کی جانب سے "مینارٹی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ" کے توسط سے محرم الحرام کے پروگراموں سے متعلق دو صفحوں پر مشتمل ایک گائیڈ…
-
بڈگام میں دل دہلا دینے والا واقعہ،دوشیزہ کا قتل کرکے اس کے ٹکڑے مختلف مقامات پر دفنا دئے؛
سوئیہ بگ بڈگام کا انسانیت سوز سانحہ پوری قوم کیلئے عظیم صدمہ: مولانا وسیم رضا قمی
حوزہ/ شفاف اور مثالی معاشرے کی تشکیل کیلئے انفرادی اور اجتماعی رول انتہائی اہم ، مجرم کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ
-
ایتھوپیا میں نسلی فسادات، 210 افراد ہلاک
حوزہ/ افریقی ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
افغانستان زلزلے میں ایک ہزار سے زائد افراد جانبحق، ایرانی ہلال احمر کا متاثرین کی ہرممکن مدد کرنے کا اعلان
حوزہ/ افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 1000 سے زیادہ افراد جاں بحق اور1500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے…
آپ کا تبصرہ