منگل 4 فروری 2020 - 08:17
آیت اللہ العظمی سیستانی کی معمول کی ملاقاتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

حوزہ / آیت اللہ سیستانی نے اپنی صحتیابی کے بعد اپنی معمول کی ملاقاتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سید علی سیستانی نے صحتیابی کے بعد آج سے اپنی عوامی ملاقاتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ دو ہفتے قبل آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کی ران کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ جس کے بعد الحمد للہ ان کا کامیاب آپریشن ہوا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha