کامیاب آپریشن
-
حماس نے طوفان الاقصٰی آپریشن کے ذریعے بڑی جنگ کا آغاز کیوں کیا ؟
حوزہ/ بین الاقوامی عاشوراء فاؤنڈیشن اور حوزہ علمیہ کے لینگویج سنٹر کی جانب سے طوفان الاقصٰی کی پہلی سالگرہ اور سید مقاومت، سید شہید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے "راہ نصر اللہ" کے عنوان سے ایک آنلائن ویبینار منعقد ہوا، جس میں کئی اہم سوالات اٹھائے گئے، جن کے جوابات قارئین کی خدمت میں سلسلہ وار پیش کیے جائیں گے۔
-
صحرائے الانبار میں عراقی فورسز کے آپریشن کے دوران داعش کے 14 ارکان ہلاک
حوزہ/ عراقی فورسز کے آپریشن میں، جس میں صحرائے الانبار میں داعش کے 4 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جس دوران داعش کے اہم عناصر سمیت 16 دہشت گرد مارے گئے۔
-
فلسطین پر زمینی حملے کے ممکنہ نتائج سے غاصب صہیونی فوج خوفزدہ؛ اعلیٰ حکام کے سر چکرا گئے
حوزه/ غاصب صہیونی افواج کے ریزرویشن جنرل اور نظامی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی فوج کے غزہ کے خلاف زمینی حملوں کے ممکنہ نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ اور اسرائیل کی حالت زار
حوزه/ طوفان الاقصیٰ کے بعد، غاصب اسرائیل کے تمام شعبوں میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ؛ رہبرِ معظم کے بیانات اور الیس الصبح بقریب کی عملی تفسیر ہے، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنما
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے طوفان الاقصی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ؛ رہبرِ معظم کے بیانات اور الیس الصبح بقریب کی عملی تفسیر ہے۔
-
القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں طوفان الاقصیٰ کی حمایت میں جشن کا اہتمام
حوزہ/ القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں طوفان الاقصیٰ کی حمایت میں جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کا اعلان
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔