آیت اللہ العظمی سیستانی (254)
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا روزانہ کی نمازوں کے علاوہ دیگر نمازوں ، جیسے نماز جعفر طیار یا نماز آیات اور نماز وحشت قبر کیلیئے بھی اذان و اقامت کہی جاتی ہے؟
حوزہ/ اذان و اقامت کا مورد صرف روزانہ کی فرض نمازیں ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر واجب نمازوں اور نوافل کیلئے اذان و اقامت کی مشروعیت نہیں ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا نامحرم مرد و عورت،جیسے بھابی وغیرہ کا اکیلے گاڑی میں دیور یا کسی اور نامحرم کے ساتھ اگلی سیٹ پر بیٹھنا جائز ہے؟
حوزہ|جب تک یہ اطمئنان حاصل نہ ہو کہ کسی قسم کے حرام میں مبتلا نہیں ہوں گے، جائز نہیں ہے
-
یورپ میں آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے کی عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارکباد؛
جہانعید الفطر، محبت و ہمدردی اور روحانی تجدید کا پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے اپنے پیغام میں کہا: عید، محض روحانیت کی تجدیدیا انسانی روابط باہمی کا موقع ہی نہیں ہے بلکہ محبت اور ہمدردی کا یہ پیغام، جوہرپیغامِ محمدی ؐکا مجسمہ…
-
مذہبیاحکام روزہ | اگر کوئی جان بوجھ کر کسی جھوٹے قول کو اللہ یا رسول (ص) کی طرف منسوب کرے تو ایسی صورت میں روزہ کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ اگر اس بات کا یقین ہو کہ قول خدا اور رسول (ص) نہیں ہے اور ان سے منسوب کرے تو اس صورت میں اس کا روزہ باطل ہو جاۓ گا ۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
حوزہ/ انسان معمولی کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں چھوڑ سکتا لیکن اگر کمزوری اس حد تک ہوکہ عموماً برداشت نہ ہوسکے تو پھر روزہ چھوڑ نے میں کوئی حرج نہیں۔
-
مذہبیاحکام شرعی | جس شخص کو اعتماد ہوکہ روزہ رکھنا اس کے لئے مضر نہیں وہ روزہ رکھ لے اور بعد میں پتہ چلے کہ روزہ رکھنا ضرر رکھتا تھا تو کیا حکم ہے؟
حوزہ/ جس شخص کو اعتماد ہوکہ روزہ رکھنا اس کے لئے مضر نہیں اگر وہ روزہ رکھ لے اور مغرب کے بعد اسے پتا چلے کہ روزہ رکھنا اس کے لئے ایسا مضر تھا کہ جس کی پرواہ کی جاتی تو (احتیاط واجب کی بناپر)…
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا روزے کی نیت ضروری ہے؟ کیا نیت کچھ الفاظ کہنے کا نام ہے؟
حوزہ|۔۔۔محلے کی مسجد اذان صبح کا معیار نہیں بلکہ اذان صبح سے نماز صبح کا اولین وقت مراد ہے اور یہ یقین حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اس وقت سے کچھ دیر پہلے ہی کهانا پینا وغیرہ ترک کر دیا جائے۔۔۔
-
مذہبیشرعی احکام | تمباکو نوشی کے احکام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی الحسینی سیستانی نے "سگریٹ نوشی" کے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دیا۔
-
مذہبیاحکام شرعی | اولاد کا اپنے والدین سے جھگڑنا اور بحث کرنا!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "اولاد کا اپنے والدین سے جھگڑنا اور بحث کرنا!" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے
-
مذہبیاحکام شرعی | رشتہ دیکھنے کے دوران حدود و تعداد!
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے "رشتہ دیکھنے کے دوران اسکے کے لیے حدود اور تعداد" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | بچوں کو نماز اور حجاب کے لیے کس حد تک مجبور کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "بچوں کو نماز اور حجاب پر مجبور کرنے" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی "حشد الشعبی" کے انحلال کی مخالفت
حوزہ/ لبنانی اخبار "الاخبار" کی رپورٹ کے مطابق بعض حلقوں نے آیت اللہ سید علی سیستانی سے درخواست کی ہے کہ وہ الحشد الشعبی عراق کے انحلال کے لیے فتویٰ جاری کریں لیکن نجف اشرف کے اس شیعہ مرجع تقلید…
-
مذہبیاحکام شرعی | ایک ہی شہر میں جمعہ کی دو نمازیں قائم کرنا!
حوزہ/ " ایک ہی شہر میں جمعہ کی دو نمازیں قائم کرنا!" کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء
-
عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر:
جہانآیت اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے دنیا کو انتہا پسندانہ نظریے سے نجات دلائی
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر، محسن المندلاوی نے داعش کے دہشت گرد عناصر پر عظیم فتح کی سالگرہ کے موقع پر عراق، خطے اور دنیا کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | نماز جماعت کو اہمیت نہ دیتے ہوئے اس میں حاضر نہ ہونا!
حوزہ/ "نماز جماعت کو اہمیت نہ دیتے ہوئے اس میں حاضر نہ ہونے" کے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی پاراچنار میں معصوم مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ پاکستان کے شہر پاراچنار میں دہشت گردوں کی جانب سے معصوم مسافروں پر ہونے والے حملے کی نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جہانحجۃالاسلام سید عمار حکیم کی عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات/ غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور
حوزہ/ عراقی قومی اتحاد کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے محمد الحسان سے ملاقات کی اور غزہ و لبنان میں جنگ بندی پر زور دیا۔
-
مذہبیاحکام شرعی | واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سیستانی کا "واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ سیستانی سے اقوام متحدہ کے نمائندے کی ملاقات؛ غزہ و لبنان میں بحران روکنے میں ناکامی پر اظہار افسوس
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے آج نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر میں عراق میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے اور عراق میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یونامی) کے سربراہ، ڈاکٹر…
-
مذہبیاحکام شرعی | حلال لکھئے گوشت کے پیکٹ کا حکم
حوزہ/ غیر اسلامی ممالک میں رہنے والوں کے لیے، جہاں گوشت صرف پیکٹ میں دستیاب ہوتا ہے اور اس پر "حلال" کا نشان لگا ہوتا ہے، کیا ایسا گوشت خرید کر استعمال کرنا جائز ہے؟ جبکہ خریدار کو یقین نہیں…
-
حوزہ علمیہ کے بعض اساتذہ سے ملاقات کے دوران آیت اللہ العظمی نوری همدانی:
علماء و مراجعاسلامی ممالک صہیونی حکومت سے تعلقات منقطع کریں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری همدانی نے حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو ناجائز صہیونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات فوراً ختم کر دینے چاہئیں، شہداء کے پاکیزہ خون کی برکت…
-
ایرانصیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے صیہونی حکومت کے چینل 14 کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کو قتل کے ہدف کے طور پر پیش کیے جانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مرجعیت کی شان میں گستاخی قرار…
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا شادی بیاہ کہ موقع پر ہوائی فائرنگ کرنا جائز ہے ؟
حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا شادی بیاہ کہ موقع پر ہوائی فائرنگ کرنا جائز ہے ؟
-
جہانآیت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پوری امت کی توہین ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراق کے نامور عالم، آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے صیہونی غاصب حکومت کی طرف سے آیت اللہ سیستانی کے خلاف کئے جانے والی میڈیا حملوں کی شدید مذمت کی ہے
-
جہانرژیم صہیونیستی کی آیت اللہ العظمی سیستانی کی شان میں گستاخی
حوزہ/ حال ہی میں اسرائیلی چینل 14 نے شیعہ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کی ایک تصویر نشر کی ہے، جس میں انہیں صہیونی حکومت کے ممکنہ ٹارگٹ کلنگ کے اہداف میں سے ایک کے طور پر…
-
جہانآیت اللہ سیستانی کے حکم پر عراق بھر میں لبنان کے لیے امدادی مہم
حوزہ/ صہیونی حملے کے بعد عراق کے عوام نے لبنان کے ساتھ بھرپور یکجہتی دکھائی اور کاظمین و نجف اشرف سمیت پورے عراق میں امدادی کیمپ قائم کیا۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟
حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟ کے جواب میں فرمایا..
-
علماء و مراجعآیت اللہ مرتضوی کے نام آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ سید حسن مرتضوی کی اہلیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | خواتین کی آواز
حوزہ/ اگر کوئی عورت نماز میں اپنی آواز بلند کرے جبکہ نا محرم موجود ہو جو سن رہا ہو اور اسکی آواز خوبصورت اور فتنہ انگیز ہو تو کیا اس صورت میں اسکی نماز باطل ہو جائے گی؟
-
ایرانآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے نام آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے نام ایک پیغام میں ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔