۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
نماز جماعت

حوزہ/ حضرت آیت اللہ سیستانی کا "واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے "واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد" سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے جو دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

* واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد

سوال: واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد کی رعایت کس حد تک ضروری ہے؟

جواب: نماز میں تجوید کے قواعد کی پابندی ضروری نہیں ہے، صرف اتنا کافی ہے کہ قرائت صحیح ہو

۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .