تجوید
-
احکام شرعی | واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سیستانی کا "واجب اور مستحب نمازوں میں تجوید کے قواعد" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب۔
-
ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کا جامعہ القرآن الکریم ہزارہ ٹاؤن کا دورہ؛
کوئٹہ میں تجوید اور قرائت پر توجہ خوش آیند ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے کوئٹہ میں جامعہ القرآن الکریم ہزارہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔
-
تلاوت قرآن کریم کی اہمیت اور لازمی تجوید سے لاعلمی
حوزہ/ تجوید کی اہمیت و عظمت اس بات سے اندازہ لگائیں کہ اس کہ بغیر نماز کی صحت مشکل ہے اور نماز کی قبولیت پر سارے اعمال کی قبولیت کا دارومدار ہے۔ اب اگر کوئی حافظ، حاجی، نمازی، پیش نماز تجوید کے ضروری قواعد کو نظر انداز کر دیتا ہے تو قراتٍ قرآن کی طرح نماز کو برباد کرتا ہے اور جو نماز برباد کرتا ہے، اس کے سارے اعمال کی قبولیت پر سوالیہ نشان، شک و شبہ ہوتاہے۔ یہی علمٍ تجوید کی عظمت و برتری کی بہترین دلیل ہے۔
-
سحر عالمي نیٹورک تہران کا ایک اہم قدم
حوزہ/ اس سال ماہ مبارک رمضان 1442ہ ق ماہ گزشتہ میں سحر عالمی نیٹورک کے چینل نے آن لاین اقرا نامی حسن قراءت کا ایک عالمی مسابقہ مقابلہ منعقد کیا جس میں مختلف ممالک سے الگ الگ فرقوں کے 65 معياری اور منتخب سنی و شیعہ قراء کرام نے حصہ لیا۔
-
قم المقدسہ، فرہنگ معارف آل محمد علیہم السلام میں جشن عید مبعث کا انعقاد و تقسیم انعامات
حوزہ/ مؤسسہ فرہنگ معارف آل محمد علیہم السلام میں بعنوانِ بعثت و معراج رسول صلی اللہ علیہ و آلہ سلم محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام عالی جناب مولانا احتشام صاحب جونپور و حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا عسکری امام خان صاحب اور دیگر معزز شعراء کرام نے سرکار دو عالم کی خدمت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔