حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ طوسی بلتستان کے ذیلی ادارہ خیر النساء اکیڈمی میں ایک ماہہ تجوید القرآن کورس کا اہتمام کیا گیا، جس میں طالبات نے بھرپور حصہ لیا اور کورس کے اختتام پر طالبات سے امتحان لیا گیا اور پوزیشن ہولڈرز طالبات میں خصوصی انعامات تقسیم کیے گئے۔
نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات مندرجہ ذیل ہیں:
پہلی پوزیشن: طالبہ محدثہ ثانیہ بنت علی یار
دوسری پوزیشن: سیدہ نجمہ بنت سید اکبر شاہ
تیسری پوزیشن: عظمیٰ بتول بنت شیخ محمد شفیع
واضح رہے جامعہ طوسی بلتستان دینی اور عصری علوم کی ایک منفرد درسگاہ ہے۔









آپ کا تبصرہ