تصاویر/ موئسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ اور جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اشتراک سے گزشتہ روز، قم المقدسہ میں ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع "اربعینِ حسینی: انقلابی تحریکوں کی تربیت گاہ، امام خمینیؒ کے عاشورائی افکار کی روشنی میں" تھا۔ سیمینار میں علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha