جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان
-
مطالعہ اور بحث و مباحثہ 'رب زدنی علما' کی عملی تفسیر ہے، حجت الاسلام فدا حلیمی
حوزہ/ مطالعاتی گروہ منظومہ فکری رہبری اور شعبۂ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت جدید طرز پر ایک علمی و فکری نشست، حسینیہ بلتستانیہ کے فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدارتی انتخابات؛ مولانا علی نقی جنتی دو سال کے لیے صدر منتخب
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدراتی اور پارلیمانی انتخابات، گزشتہ روز حسینیہ بلتستانیہ میں ہوئے، جس کے نتیجے میں حجت الاسلام مولانا علی نقی جنتی آئندہ دو سال کے لیے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان:
گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار کا کوئی وجود نہیں، سرفہ رنگا کی زمینوں پر مقامی لوگوں کا فطری اور تاریخی حق ہے
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ علماء کی آواز کو سنے اور گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کا احترام کرے۔ ہم ہر طرح کی ظالمانہ و جابرانہ کارروائی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے واضح کرتے ہیں کہ عوام کے حقوق کا دفاع اور انکی زمینوں کا تحفظ ہم سب کا مشترکہ فریضہ ہے۔
-
تصاویر/ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت مبلغین،ایران-عراق اور پاکستان-ایران بارڈرز پر زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت 120 سے زائد مبلغین زائرین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ مبلغین زیارتِ اربعین کے احکام و آداب سمیت دیگر ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت علماء اور طلباء،پاک-ایران اور ایران-عراق بارڈرز پر زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی کوششوں سے مبلغین؛ پاکستان-ایران اور ایران -عراق بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔
-
جامعہ المصطفیٰ شعبۂ مشہد کے تحت ”عظمت شہداء“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی غیر ملکی زائرین کیلئے خدمات زبان زد عام ہیں، ڈاکٹر الیاس زاہدی
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبۂ مشہد مقدس کے تحت شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقاء کی یاد میں ”عظمت شہداء“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس مشہد میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک کے علماء و طلاب نے بھرپور شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں عصر حاضر کی ضرورت کے تحت دین اور فطرت کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ /قم المقدسہ میں مجمع طلاب شگر اور جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے عصر حاضر کی ضرورت کے تحت فطری دین کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
قم؛ محسن ملّت علامہ شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد:
محسنِ ملت فکری اعتبار سے اعلیٰ مقام پر فائز تھے، مقررین
حوزہ/ قم؛ جامعہ روحانیت اور بلتستان کی دیگر انجمنوں کے تحت محسن ملّت علامہ شیخ محسن کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع حسینیہ بلتستانیہ میں منعقد ہوا، جس میں علماء اور طلاب سمیت زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
قم؛ جامعہ روحانیت کے تحت انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اجتماع:
امام خمینی (رح) نے امریکہ کی غلامی قبول کرنے سے انکار کیا اور انقلابِ اسلامی کی بنیاد رکھی، حجت الاسلام ڈاکٹر عباس موسوی
حوزہ/ قم المقدسہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام انقلابِ اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء و طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
قم؛ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے قم میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
محسن ملت کا سانحۂ ارتحال، ملت کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان، جامعہ روحانیت بلتستان
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سرمایہ ملت، مفسر قرآن، استاد العلماء علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
جامعه روحانیت بلتستان کے تحت؛ اہل منبر، مشکلات، راہ حل اور زمہ داریوں کے عنوان سے علمی نشست منعقد:
مبلغین کو مختلف علوم سے خود کو آراستہ کرنا ہوگا، مقررین
حوزه/ جامعه روحانیت بلتستان کے تحت، اہل منبر، مشکلات، راہ حل اور زمہ داریوں کے عنوان سے ایک عظیم علمی نشست حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوئی جس سے پاکستان سے آئے ہوئے معروف خطیب حجت الاسلام سید شہنشاہ نقوی اور استاد حوزہ حجت الاسلام یوسف عابدی نے خطاب کیا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے مبلغین اربعین کی تجلیل+تصاویر
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک پروگرام حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا جس سے حجت الاسلام والمسلمین مجید تلخابی نے خطاب کیا، رواں سال اربعین کے موقع پر زائرین کی خدمت کرنے والے مبلغین کی تجلیل بھی کی گئی۔
-
تصاویر/ جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت نئے تعلیمی سال کے آغاز اور اساتذہ کی تجلیل
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تعلیم کے تحت حوزہ علمیہ میں نئے سال کے آغاز اور مدرسہ صادق آل محمد(ع) کے اساتذہ کی تجلیل کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت نئے تعلیمی سال کے آغاز اور اساتذہ کی تجلیل
حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تعلیم کے تحت حوزہ علمیہ میں نئے سال کے آغاز اور مدرسہ صادق آل محمد(ع) کے اساتذہ کی تجلیل کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی شیخ یعقوبی کے دفتر کے تعاون سے بلتستان پاکستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃ النجف سکردو میں ”مدیریت مسجد“ کے عنوان سے آئمہ مساجد اور مبلغین کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
وقت کا تقاضہ اور شہید مطہری (رح) کے آثار کا مطالعہ
حوزه/ کوئی بھی باشعور انسان کتاب کی اہمیت اور مطالعے کی افادیت کا انکار نہیں کرسکتا۔ انسان کا شعوری ارتقاء اور فکری ترقی میں کتاب اور مطالعے کا شروع سے ہی اہم کردار رہا ہے۔
-
قم؛ جامعۂ روحانیت بلتستان کے تحت فکر مطہر کے عنوان سے ایک عظیم الشان پروگرام منعقد:
شہید مطہری کی سب سے بڑی خصوصیت معاشرتی ضروریات پر گہری نظر اور ان کا جامع راہ حل پیش کرنا ہے، مقررین
حوزه/ قم؛ جامعہ روحانیت بلتستان اور بلتستان کے دیگر مجامع کے تعاون سے مفکر عصر، معلم زمان و مصلح دوراں شہید استاد مرتضیٰ مطہری (رح) کی شخصیت و افکار سے آگہی کیلئے ایک عظیم الشان پروگرام بعنوان ”فکر مطہر“ کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت منعقدہ علمی و تحقیقی نشست کی رپورٹ:
دنیا کیلئے بہترین نظام سیاست؛ اسلامی ریاست کا تصور ہے جسے شیعہ اصطلاح میں نظام ولایت فقیہ کہتے ہیں: حجت الاسلام ڈاکٹر فرمان علی
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے سلسلہ وار منعقد ہونے والی علمی وتحقیقی نشستوں کے سلسلے کی تیسری نشست بروز جمعہ ۳۰دسمبر ۲۰۲۲ ء کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت ہفتۂ تحقیق کے موقع پر ایک عظیم الشان علمی کانفرنس کا انعقاد:
بلتستان کے علماء کا علمی و قلمی آثار کی جمع آوری کے لئے قدم اٹھانا قابل تحسین ہے، مولانا طاہر عباس اعوان
حوزہ/ نشر و احیائے آثار برصغیر انسٹیٹیوٹ کے سربراہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمائے بلتستان نے لکھنؤ، امروہا اور حیدرآباد دکن کے علماء کی طرح قلم نہیں اٹھایا ہے لیکن جس موضوع پر اٹھایا ہے وہاں حق ادا کیا ہے۔
-
جامعۂ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے علمی تحقیقی نشست کا اہتمام:
احادیث کو قرآن پر پرکھنے کی روایت، ہمارے فقہاء کرام کا علمی شیوہ ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر موسیٰ عرفانی
حوزہ/ جامعۂ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تحقیقات کی جانب سے مرحلہ وار منعقد کی جانے والی علمی اور تحقیقاتی نشستوں کے سلسلے کی پہلی نشست قم میں منعقد ہوئی۔
-
قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب، علامہ نصرت بخاری و آقای صرفی کا خطاب
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حجتیہ کے شعبۂ تربیت و ثقافت کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین آقائے صرفی نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ ہمیں تبلیغ کے ذریعے مستضعفینِ جہاں کو مہدویت اور مدینہ فاضلہ کی اہمیت اور اس کے ثمرات کی طرف متوجہ کرانے کی ضرورت ہے۔
-
قم، جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری
حوزہ/قم المقدسہ میں طلاب بلتستان کے درمیان پرجوش انداز میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات منعقد کئے گئے، جس کے نتیجے میں بھاری اکثریت سے آئندہ دو سال کے لئے جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان منتخب ہوئے۔
-
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی ایک بار پھر جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر منتخب
حوزہ/حجۃ الاسلام سید احمد رضوی آئندہ دو سالوں کے لئے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان اور ایران کی زمینی سرحدیں "میرجاوا اور ریمدان" سے تفصیلی رپورٹ:
پاکستان اور ایران کی بارڈر پر علماء شب و روز زائرین کی خدمت میں مصروف
حوزہ/ پاکستان اور ایران کی زمینی سرحدیں میرجاوا اور ریمدان کے ذریعے سے زائرینِ اربعین حسینی علیہ السلام کی آمد تیزی سے جاری ہے۔
-
جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے اربعین حسینی کے سلسلے میں مبلغین کا پہلا گروپ روانہ
حوزہ/جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سےاربعین حسینی(ع) کے سلسلے میں تبلیغی فرائض سرانجام دینے کے لئے مبلغین کا پہلا گروپ ریمدان اور ایرانشھر کیلئے روانہ ہوا ہے۔
-
حجت الاسلام شیخ محمد حسین حیدری:
حقیقی عزادار وہ ہے جو واجبات کو عزاداری پر مقدم کرے
حوزہ / جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر نے کہا: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حقیقی عزادار وہ ہے جو واجبات کو عزاداری پر مقدم کرے۔
-
قم المقدسہ میں جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت اساتذہ و طلباء کی تجلیل
حوزہ/ جامعۂ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم و تربیت کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ میں منعقد ہونے والے کارشناسی ارشد کے آزمائشی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ممتاز طلبائے کرام اور مدرسۂ علمیہ صادق آل محمد(ص) کے زیر انتظام ہونے والی تمام کلاسوں کے اساتذہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک تجلیلی پروگرام منعقد ہوا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کی نظارت، مجلس اور کابینہ کا مشترکہ اجلاس
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نظارت، مجلس اور کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کابینہ، مجلس اور نظارتی کمیٹی کے عہدیداران اور اراکین شریک تھے۔
-
سیاحت سے متعلق علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا مؤقف پورے بلتستان کی آواز ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجة الاسلام شیخ محمد حسین حیدری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سیاحت کے بارے میں بلتستان کے علماء اور عمائدین کی جانب سے مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ متفقہ قرارداد پورے بلتستان کی آواز ہے۔