جمعرات 14 اگست 2025 - 17:47
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا اربعین پر خصوصی شمارہ شائع

حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا دینی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی موضوعات کا معتبر ترجمان مجلہ سفیر روحانیت کا ساتواں شمارہ ل، اربعین حسینی کی عظمت اور پیغام پر 24 منتخب و معیاری مضامین کے ساتھ شائع ہو گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا دینی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی موضوعات کا معتبر ترجمان مجلہ سفیر روحانیت کا ساتواں شمارہ ل، اربعین حسینی کی عظمت اور پیغام پر 24 منتخب و معیاری مضامین کے ساتھ شائع ہو گیا ہے۔

مواد کی جھلک:

🔹فلسفۂ پیغامِ عاشورا

🔹اربعین کے فکری، دینی، سماجی اور سیاسی پہلو

🔹فارسی سے اردو میں تراجم

🔹اربعین کے بارے میں معیاری اور جامع علمی مواد

🔹اردو زبان میں اربعین سے متعلق مواد کی کمی کو پورا کرنے کی ایک سنہری کاوش۔

🔹عاشقانِ اہل بیتؑ کے لیے ایک قیمتی علمی تحفہ۔

پی ڈی ایف کو ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha