سیمینار
-
محسن ملت کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ یہ سیمینار عالمی سطح پر ترویج و اشاعت دین اسلام بالخصوص فرامین و ارشادات حضرت امیر المومنین علیہ السلام کو گھر گھر پہنچانے اور نہج البلاغہ کے پاکیزہ نور سے ظلمت کدہ دہر کو جگمگانے کے لئے اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ سرگرم عمل مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام ترتیب دیا گیا۔
-
تصاویر/ محسن ملت کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مفسر قرآن محسن ملت علامہ شیخ محسن نجفی قدس سرہ کی یاد میں "نہج البلاغہ و مقام علماء" کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار جامعہ الکوثر اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں "راہِ مقاومت" کے عنوان سے بین الاقوامی عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مشورتی کونسل (تشکل ہائے طلاب و علماء ہند) کے زیر اہتمام، قم المقدسہ میں شہادتِ پاسبان حرم، علمدار مقاومت اور وارث فاتح خیبر، شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں "راہِ مقاومت" کے عنوان سے ایک بین الاقوامی عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
جنیر میں شہدائے خدمت اور امام خمینی (رح) کی یاد میں سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ امام خمینی (رح) کی 35 ویں برسی اور شہدائے خدمت کی یاد میں سرزمین جنیر میں ایک شاندار سیمینار ہوا، جس مختلف علمائے کرام نے امام راحل اور شہدائے خدمت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
جامعہ روحانیت کرگل و لیہ کی جانب سے امام خمینی (رح) کی 35 ویں برسی پر سیمینار کا انعقاد:
امام خمینی (رح) نے قانون کی حکمرانی، مستضعفین جہاں، تہذیب و ثقافت اور اتحاد بین المسلمین پر تاکید کی، آیت اللہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ امام خمینی (رح) کی 35 برسی کے موقع پر جامعہ روحانیت کرگل ولیہ کی جانب سے ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد، قم المقدسہ میں ہؤا، جس میں علماء اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور رہبرِ کبیر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
جون پور میں امام خمینی (رح) کی یاد میں سیمینار اور مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ جون پور ہندوستان میں 3جون، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید روح اللّٰہ الموسوی الخمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کے موقع مدرسہ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام ( ہال ) میں ایک عظیم الشان سیمینار اور مجلسِ عزاء برپا ہوئی۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں شہید مطہری اور شہید باقر الصدر کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات؛
نسل نو کی فکری تربیت کیلئے شہید صدر اور شہید مطہری کی کتابوں کا مطالعہ ناگزیر ہے، مقررین
حوزہ/ شہید صدر ریسرچ سنٹر، ادارۂ فکر مطہر پاکستان، جامعہ روحانیت بلتستان، انجمنِ طلاب کھرمنگ اور انجمنِ طلاب خدام المہدی جامعة النجف کے زیر اہتمام شیخ مفید ہال حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں شہید مطہری اور شہید باقر الصدر کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی۔
-
حیدرآباد میں جنت البقیع کے عنوان سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ تنظیم جعفری حیدرآباد کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اور جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر نو کے عنوان سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
ملتان، ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے زیراہتمام ''کربلا شناس معاشرہ''کے عنوان سے سیمینار، علماء و عمائدین کی شرکت
حوزہ/ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ آج مسلم معاشرہ بدحالی کا شکار اس لیے ہے کیونکہ روح کربلا سے دور ہیں، اپنی زندگیوں میں کربلائی روح پیدا کرنے کی ضرورت ہے، دنیا میں جہاں بھی انقلاب آیا ہے وہاں کربلا موجب بنی ہے، آج ہمیں وقت کی کربلا غزہ کو زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
جامعۃ الامام امیر المؤمنین (ع) نجفی ہاؤس ممبئی میں "سیمینار مبلغین" کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ الامام امیر المؤمنین علیہ السلام نجفی ہاؤس ممبئی میں مورخہ 4/5/6 مارچ 2024 کو جامعہ کے شعبہ تبلیغ سے وابستہ مبلغین کا ایک بہترین سیمینار بہترین انتظامات کے ساتھ اپنے کامیاب اختتام کو پہنچا اس سال سیمینار کا چھٹا دور تھا جو کہ دو سال کے وقفے سے برگزار کیا جاتا ہے۔
-
اپنا کردار اہل بیت علیہم السّلام کے کردار کے مطابق بنائیں، مولانا ذکی حسن
حسن حوزہ/ لکھنؤ میں امام عصر اور عصری تقاضے کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا، جس سے جید علمائے کرام نے خطاب کیا۔
-
مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت (ع) کے تحت ایک روزہ علمی سیمینار سفیران نور کا انعقاد
حوزہ/ مجلس علماء مکتب اہلبیتٔ پاکستان صوبۂ بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ علمی سیمینار بعنوان" سفیران نور" مرکزی امام بارگاہ ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ المؤمل کلچرل فاؤنڈیشن کی جانب سے لکھنؤ میں امام عصر اور عصری تقاضے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
تصاویر/ لکھنؤ ہندوستان میں المؤمل کلچرل فاؤنڈیشن کے تحت امام عصر اور عصری تقاضے کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں ہندوستان بھر کے معروف علماء نے شرکت کی اور غیبت امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔
-
حضرت غفران مآبؒ نے مکتب امامیہ کی ترویج و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ لکھنؤ میں حضرت غفران مآب کے فقہی اور کلامی نظریات کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کا اختتامی جلسہ، بڑی تعداد میں علماء اور مؤمنین کی موجودگی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
"مکتب فقہی و کلامیٔ حضرت غفران مآب(رح)" پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد،ایران اور ہندوستان کے علماء اور دانشوروں کی شرکت
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ دفتر مکتب فقہی و کلامی حضرت غفران مآبؒ کی نئی عمارت میں تمام علماء کے علمی اور فقہی آثار کو زندہ کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ایک عظیم الشان کتب خانہ بھی قائم کیا جائے گا جس سے محققین استفادہ کرسکیں گے۔
-
ملتان، مجلس علمائے مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام ''ناصران امام زمانہ '' سیمینار
حوزہ/ سیمینار سے صوبائی صدر مجلس علمائے مکتب اہلیبیت ممبر قرآن بورڈ پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی صدر عزاداری ونگ و ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر مہر سخاوت علی سیال، مرکزی ڈپٹی جنر ل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، علامہ طاہر عباس نقوی، علامہ عسکری الہدایت اور دیگر نے خطاب کیا۔
-
مکتب آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآب میں ۳ مارچ کو سیمینار کا انعقاد ہوگا
حوزہ / لکھنؤ ۲ مارچ؛ نور ہدایت فائونڈیشن کی جانب سے مکتب حضرت غفران مآبؒ کی اہمیت اور عظمت پر۳ مارچ بروز اتوار کو ایک سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں حجۃ الاسلام حاج آقائے رضا شاکری نمائندہ ٔ جامعۃ المصطفیٰ ہندوستان خاص طور پر شریک ہوں گے۔
-
نوگانواں سادات میں امام علی (ع) کی ولادت پر علمی سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ صدر محترم مولانا نعیم عباس عابدی بانی مدرسہ جامعۃ المنتظر نوگانواں سادات نے خطبہ صدارت میں کہا کہ ہمیں اس طرح کے علمی سیمینار منعقد کرتے رہنے چاہئیں اور لوگوں کی تشویق کرنا چاہیے کہ اس طرح کے سیمیناروں میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں۔
-
مدرسہ الامام المنتظر قم میں شہدائے روحانیت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد+رپورٹ
حوزه/ مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ شہدائے روحانیت سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں مکتب اہلبیت علیہم السّلام کی ترویج میں جام شہادت نوش فرمانے والے علماء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ”راہ و طرزِ زندگی،ادیان عالم کی نظر میں“ کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مورخہ ۹دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج آڈیٹوریم(JNMC) میں ایک بین الاقوامی سمینار بعنوان "راہ و طرز زندگی، ادیان عالم کی نظر میں " علی گڑھ انٹرفیتھ سنٹر (AIC) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سے منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ”راہ و طرزِ زندگی،ادیان عالم کی نظر میں“ کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
تصاویر/ مورخہ ۹دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج آڈیٹوریم(JNMC) میں ایک بین الاقوامی سمینار بعنوان "راہ و طرز زندگی، ادیان عالم کی نظر میں " علی گڑھ انٹرفیتھ سنٹر (AIC) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سے منعقد ہوا، جس میں ہندوستان کے مختلف مکاتب کے دانشوروں سمیت ایرانی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔
-
انڈین مائنوریٹی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کرگل میں ایک روزہ کانفرنس کا انعقا؛
کرگل کے بزرگ علماء نے عوام کو جینے کا سلیقہ سکھایا، شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے صدر نے کہا کہ کرگل کی عوام نے ملک عزیز کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور یہ پورا ہندوستان جانتا ہے کہ کس طرح کرگل کی عوام نے تقسیم ہند کے بعد ہر جنگ میں بھارتی فوج کا ساتھ دیکر ان سرحدوں کی حفاظت کی ہے۔
-
جونپور؛ جامعہ امام جعفر صادق (ع) میں ہفتہ وحدت پر سیمینار
حوزہ/ ناظم مدرسہ مولانا سید صفدر حسین زیدی نے کہا کہ سچی وحدت و اتحاد یہی ہے کہ ہم اپنے ملک اور انسانیت کے مخالفین کے خلاف متحد ہو کر رہیں۔
-
کربلا اور دور جدید کے مسائل کے عنوان پر اونتی پورہ میں یک روزہ سیمنار کا انعقاد؛
کربلا کامیاب زندگی کی علامت ہے، مقررین
حوزہ/ کربلا کا ایک ایک شہید پوری انسانیت کے لئے سرچشمہ ہدایت ہے انہوں نے کہا کہ آج کی پرفتنہ اور پرآشوب تاریخ میں معاشرے کو کربلائی معاشرہ کی طرف رہنمائی کی ضرورت ہے تاکہ درپیش چیلنجز سے نمٹا جاسکے۔
-
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی برسی کے حوالے سے آن لائن سیمینار
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان "شعبہ طالبات جامعہ کراچی " کی جانب سے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی برسی کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا انعقاد۔
-
مظفرآباد کشمیر میں امام مہدی (ع) منجی عالم بشریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد:
معرفتِ امام مہدی (ع) دور حاضر کے اہم موضوعات میں سے ایک ہے، سیدہ فضہ مختار نقوی
حوزه/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد پاکستان میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان "امام مہدی منجی عالم بشریت“ منعقد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں سیمینار بعنوان” ظہور امام مہدیؑ میں علماء و مدارس کا کردار“ انعقاد:
انسانیت کو در پیش مسائل کا واحد حل وحدت امت ہے، علماء
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء اما م مہدی علیہ السلام کی عالمی حکومت کی راہ ہموار کر سکتے ہیں اور انسانیت کو تابناک اور روشن مستقبل کی نوید سنا سکتے ہیں۔
-
درگاہ حضرت عباس (ع) الہ آباد میں علامہ جوادی، حیات و خدمات سیمینار منعقد ہوا
حوزہ/ فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کے زیرا اہتمام یونیورسل ہیومن ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے درگاہ حضرت عباس علیہ السلام میں علامہ جوادی حیات و خدمات سیمینار منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ میں "اصحاب مقاومت در آئینہ مہدویت" سمینار کا انعقاد:
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی عملی جدوجہد کیلئے خط امام کا مجسم نمونہ، ۲۸ ویں یوم شہادت پر مقررین کا خطاب
حوزہ/ قم میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے اٹھائیسویں یوم شہادت کی مناسبت سے مدرسہ امام خمینی رح کے شہید علامہ عارف حسین الحسینی ہال میں "اصحاب مقاومت در آئینہ مہدویت" کے عنوان سے سمینار منعقد کیا گیا ہے۔