تیتر سه زیرسرویس
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس آزاد کشمیر کے تحت جشن کوثر کا انعقاد:
آج کی عورت کی بقاء، حضرت فاطمه زہراء (س) کو اسوہ قرار دینے میں ہے، محترمہ تسنیم زہراء نقوی
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئیر چھتر مظفرآباد کشمیر میں ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
شالنہ سرینگر کشمیر میں عظیم الشان جشن فاطمہ زہرا (س) کا انعقاد:
عصر حاضر کی بہو و بیٹی اور خواتین کی عزت و وقار صرف سیرتِ حضرتِ زہرا (س) پر عمل کرنے میں ہے، محترمہ محمودہ گلزار
حوزہ/ کشمیر میں شدید برف باری اور منفی درجہ حرارت کے باوجود قوم کی بچیوں کے ایمانی حرارت کو سرد نہ کرسکی اور اس خراب موسم کے ہوتے ہوئے بھی خواہران کا کثیر تعداد میں پروگرام میں شرکت کرنا قابل ستائش عمل ہے۔
-
حجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم میں حجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں "رسالتِ فاطمی (س)" کے عنوان سے خواتین کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت فاطمه زہراء (س) مخلوق کی خلقت کا راز: محترمہ نفیسہ آشتیانی
حوزه/ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت اور یوم خواتین کی مناسبت سے، مدرسہ علمیه الزہراء (س) اراک کے شعبہ ثقافت کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی حرم امام رضا (ع) کی جانب سے منعقدہ دس روز تربیتی کیمپ میں شرکت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے وفد نےمشہد مقدس میں آستان مقدس امام رضا علیہ سلام کی جانب سے منعقدہ دس روزہ تربیتی کورس مکمل کر لیا جس کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد جوش و خروش سے کیا گیا۔
-
سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہراء (س) نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں: معصومہ نقوی
حوزہ/ روز ولادت با سعادت سیدۃ النساء العالمین، اسوہ کاملہ، دختر رسول خداؐ سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا کے پرمسرت موقع پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں۔
-
محترمہ معصومہ نقوی:
حرم مطہر امام ہشتم (ع) میں شہداء اسلام کی برسی منانا اعزاز کی بات ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے وفد نے مشہد مقدس میں تجوید القرآن کے روزانہ کلاسز کے شیڈول کے علاوہ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔
-
فاطمیہ کوئز ۱۴۴۴ھ کے نتائج کا اعلان اور تقسیم انعامات
حوزه/دیوبند کے نزدیکی گاؤں تھیتکی میں آج فاطمیہ کوئز کے نتائج کا اعلان کیا گیا اور شرکت کرنے والے طلباء کو انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا گیا۔
-
خواتین کو تعلیم سے روکنا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی: آل انڈیا علماء بورڈ
حوزہ/ مسلم ممالک کےسربراہانِ سے یہ اپیل ہے کہ طالبان حکومت سے رابطہ کرکے اس فیصلہ کو منسوخ کروایا جائے۔ حکومت ہند کو بھی سفارتی سطح پر اس فیصلے کی مذمت کرنی چاہئے اس لئے کہ یہ صرف خواتین کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ افغانستان کی آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے۔
-
اولین مدافعہ ولایت حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کی ذات ہے، محترمہ زہرا یوسفی
حوزہ/ جناب فاطمہ (س) نے اپنے تمام وجود کو ولایت پہ قربان کردیا۔ لہذا ہمیں بھی چاہئیے کہ جناب زہرا(س) کو اپنا اسوہ اور نمونہ عمل بنائیں۔