-
عوامی بیداری کے ذریعے ظلم کے خلاف جدوجہد طلاب کی اہم ذمہ داری ہے: حجت الاسلام محسن پاک طینت
حوزہ/ مدرسہ علمیہ الزہرا (س) یزد میں ایام فاطمیہ کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محسن پاک طینت نے کہا: طلاب کو ظلم و جور کے خلاف عوامی بیداری لانے کی ضرورت ہے، کیونکہ معاشرے کو صرف شعور و بیداری کے ذریعے ظلم سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔
-
میڈیا کی محقق اور لیکچرر کی حوزہ نیوز سے گفتگو؛
خواتین کے متعلق مغربی میڈیا کا نظریہ اور دین اسلام میں خواتین کا بلند مقام
حوزہ/ میڈیا کی محقق اور لیکچرر نے کہا: مغربی تہذیب میں میڈیا کا کام صرف ان کے اپنے منصوبہ بندی شدہ اہداف کو اپنے انداز سے بیان کرنا ہے۔
-
مدیر مدرسہ علمیہ ریحانہ النبی (س) اراک:
معاشرے کو دینی معاشرہ بنانا علماء اور طلاب کی ذمہ داری ہے
حوزہ/ مدیر مدرسہ علمیہ ریحانہ النبی (س) اراک نے کہا: معاشرے کو ایک دینی معاشرہ میں تبدیل کرنے کی عظیم ذمہ داری علماء، روحانیت اور طلاب پر ہے۔
-
حجت الاسلام عبداللھی:
ایام فاطمیہ؛ تعلیمات اہل بیت (ع) کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت
حوزہ/حوزہ علمیہ صوبۂ مرکزی ایران کے استاد نے کہا کہ ایام فاطمیہ، (سلام اللہ علیہا) تعلیمات اہل بیت (ع) خاص طور پر حضرت زہراء (ع) کی تعلیمات کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت ہیں۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کرمان کا مقاومتی محاذ کی حمایت میں اعلامیہ؛
جهاد تبیین اور تبلیغ دین کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں
حوزہ/ ملک بھر کے دیگر طلبہ کے طرح مدرسہ علمیہ تخصصی فاطمیہ کی طالبات نے بھی مقاومتی محاذ اور غزہ و لبنان کے مظلوم عوام کی حمایت اور مقاومت کے عظیم شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
جهاد تبیین کے میدان میں فعال کارکن:
میڈیا خواندگی دور حاضر کی اہم ضرورت ہے / ورچوئل اسپیس میں اپنی عملی طاقت کو مزید بڑھائیں
حوزہ/ موجودہ دور میں جب رائے عامہ کے خلاف دشمن کی سافٹ وار اور نفسیاتی حربے اپنے عروج پر ہیں، مساجد کے سرگرم کارکنان اور فعال افراد میڈیا خواندگی کے میدان میں کمزوریوں اور میڈیا وار کا مقابلہ کرنے کی مختلف حکمت عملیوں پر نظر ثانی کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔
-
صبر و استقامت حضرت زینب (س)، انسانیت کے لیے ایک لازوال مثال ہے: محترمہ زیبا محمدی
حوزہ/ مذہبی اسکالر زیبا بیگ محمدی نے حضرت زینب (س) کی ولادت کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا کے بعد تمام مصائب کو خندہ پیشانی سے برداشت کرکے حضرت زینب (س) نے انسانیت کے لیے صبر و شکیبائی کا ایک عظیم نمونہ پیش کیا۔
-
حضرت زینب (س) کی زندگی؛ صبر و استقامت کی عظیم درسگاہ: محترمہ شیرین سعیدی
حوزہ/ مدرسہ علمیہ فاطمیہ نقدہ کی مدیرہ شیرین سعیدی نے حضرت زینب کبریٰ (س) کی ولادت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زینب (س)، اسارت کے باوجود اپنی دیانت، عفت اور حیا پر قائم رہیں، اس لئے آپ کی ذاتِ اقدس دنیائے اسلام کے لیے فخر کا باعث اور صبر و مزاحمت کا پیکر ہے۔
-
محترمہ محسن زادہ:
حضرت زینب (س) دینی، اعتقادی اور اخلاقی میدان میں بہترین عملی نمونہ ہیں
حوزہ / محترمہ محسن زادہ نے کہا: صوبہ ہرمزگان کی دینی طالبات مختلف ثقافتی و بصیرتی میدانوں میں جہادِ تبیین کی علمبردار ہیں۔
-
مدیر جامعۃ الزہراء (س):
حوزہ علمیہ اور براڈکاسٹنگ ادارے کے اشتراک سے شاندار نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں
حوزہ/ قم المقدسہ کے ٹی وی اور ریڈیو براڈکاسٹنگ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل، احمد پہلوانیان نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ جامعة الزہرا سلاماللهعلیها کی مدیر سیدہ زہرہ برقعی سے ملاقات کی، جس میں دونوں اداروں کے تعاون اور یکجہتی کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین گودرزی:
حلم اور صبر کے ساتھ حصول علم طلبہ کے اہم ترین اوصاف میں سے ایک ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ مرکزی میں حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے مدرسہ علمیہ حضرت زینب (س) آستانہ کی طلبہ سے خطاب کے دوران کہا: حلم اور صبر کے ساتھ حصول علم طلبہ کے اہم ترین اوصاف میں سے ایک ہے تاکہ آپ دینی معارف اور علوم کے پھیلاؤ میں مؤثر ثابت ہوں۔
-
حجت الاسلام حسن زادہ:
مسلمان خواتین نے اسلامی فتوحات میں تاریخی اور بنیادی کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ حجتالاسلام حسن زادہ نے کہا: مسلمان خواتین نے ثابت کیا ہے کہ وہ مردوں اور مجاہدین کے شانہ بشانہ میدان جنگ سمیت مختلف شعبوں منجملہ جہاد تبیین اور مجاہدین کی مدد وغیرہ میں انتہائی فعال کردار ادا کیا ہے۔
-
لبنان کی مظلوم عوام کے لئے حرم امام رضا (ع) کی اعزازی خادمہ کا سونا اور گاڑی عطیہ
حوزہ/ تہران سے تعلق رکھنے والی حرم امام رضا(ع) کی ایک اعزازی خادمہ نے آستان قدس رضوی کے فلاحی مرکزمیں حاضر ہو کر اپنی گاڑی اور سونے کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو لبنان کی مزاحمتی اور مظلوم عوام کے لئے عطیہ کیا۔
-
ویڈیو/ لبنانی خواتین کا زیورات عطیہ کرنے پر ایرانی خواتین کا تشکّر
ویڈیو/غاصب اسرائیل کے پے در پے جرائم اور لبنانیوں کی امداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایرانی خواتین اپنے زیورات عطیہ کر رہی ہیں، اس حوالے سے لبنانی خواتین کا تشکّر ادا کیا ہے۔ لبنانی خواتین کا اظہارِ تشکّر اس ویڈیو میں دیکھیں۔
-
محترمہ فاطمہ طباطبائی:
عرفان نظری اور عملی میں سب سے پہلا مرحلہ معرفت نفس کا ہے
حوزہ/ امام خمینی (رح) ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے عرفان گروپ کی مدیر نے کہا: انسان کائنات کے تمام درجات کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔
-
ایرانی خاتون نے زیورات مقاومت کے نام کر دئے: "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا"
حوزہ/ خانم شمس آذران نے اپنے اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا، "کاش میرے پاس زیادہ سونا ہوتا، تاکہ میں اسے بھی اسی مقصد کے لیے پیش کر پاتی۔" ان کے ان الفاظ نے واضح کیا کہ اصل دولت پیسہ یا زیورات نہیں، بلکہ دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ اور ایثار کا عمل ہے۔ ان کا یہ کہنا ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ انسانیت کے لیے کام کرنا سب سے بڑی نعمت ہے اور ایسی سوچ ہی دنیا کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
تصاویر/ رہبر انقلاب کا فرمان؛ ایرانی خواتین "لبیک یا امام" کمپین میں پیش پیش، کھربوں کا سونا عطیہ
تصاویر/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی فلسطینی اور لبنانی عوام کی مدد کی اپیل کے بعد سے ایران بھر میں خواتین کی جانب سے زیورات عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس اپیل کے بعد "لبیک یا امام" مہم شروع کی گئی تھی جس کے نتیجے میں اب تک کھربوں مالیت کا سونا عطیہ کیا جا چکا ہے۔
-
سعودی نیوز چینلوں کی غاصب صیہونی نواز پالیسی؛ خاتون صحافی نے استعفیٰ دے دیا
حوزہ/تیونسی خاتون صحافی نے غاصب صیہونی حکومت نواز پالیسیوں پر احتجاجاً سعودی چینل سے استعفٰی دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو مرجعیت سے خطرہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کو آیت اللہ سید علی سیستانی اور رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے ممکنہ جہاد کے فتوے سے شدید خوف ہے، جس کے باعث وہ ان کے قتل کی دھمکیاں دے رہی ہے۔ اسرائیل کے چینل 14 نے انہیں ممکنہ اہداف میں شمار کیا، جس پر اسلامی دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
-
اہل غزہ کی قربانی اور بہادری کو سلام؛ ڈاکٹر حمیرا طارق کی فلسطینیوں کی حمایت میں آواز
حوزہ/ سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ "اہل غزہ کی قربانیوں، جرأت اور استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں"۔ انہوں نے اپنے بیان میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ اسرائیل فلسطین اور لبنان کے مسلمانوں کی نسل کشی کے ہر حربے کا استعمال کر رہا ہے، جبکہ امت مسلمہ کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
فلسطین کا دفاع ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے؛ پاکستان کی بیٹیوں کا غزہ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی
حوزہ/ مظاہرین میں شامل خواتین نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی اور کہا کہ غزہ ایک قید خانے میں تبدیل ہو چکا ہے۔ انہوں نے بینرز، پلے کارڈ اور پرچم اٹھا رکھے تھے اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے غبارے چھوڑے۔
-
ڈاکٹر سیدہ فاطمہ:
طوفان الاقصی، صہیونیوں کی ذلت و رسوائی کا آغاز تھا
حوزہ/ ڈاکٹر سیدہ فاطمہ سیدمدلل نے کہا کہ آپریشن طوفان الاقصی، حالیہ دور میں صہیونی حکومت کی خواری اور ذلت کا نقطہ آغاز ثابت ہوا ہے۔
-
حوزه علمیہ خواہران قم کی استاد:
رہبر معظم کی نماز جمعہ نے دشمن کی نفسیاتی جنگ کی بساط الٹ دی
حوزہ/ حوزه علمیه خواهران قم کی استاد نے کہا: نماز جمعہ میں خانوادگی شرکت کو آپریشن "وعدہ صادق 3" کی مانند قرار دیا جا سکتا ہے، جس نے دشمن کی نفسیاتی جنگ کی بساط الٹ دی اور دنیا کے سامنے عوام کے اسلامی نظام اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی باافتخار قیادت کی حمایت کی خوبصورت تصویر پیش کی۔
-
دنیا کو مقاومت کی مظلومیت اور حقانیت سے آگاہ کیا جانا چاہیے: استاد جامعۃ الزہرا (س)
حوزہ/ طاہره حیدری مجد نے حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسلام کے قوانین اور شرعی احکام میں "فریضہ" کا مطلب وجوب ہے، ایسا وجوب جو نماز کی طرح عینی ہوتا ہے اور سب کو اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔
-
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔؟
حوزہ/حالیہ دنوں میں ایران کے اسرائیل پر حملے نے ماحول کو کافی گرم کردیا ہے اور یہ خوش آئند ہے کہ اسرائیل جیسے آمر کو غزہ پر ظلم کرنے کا جواب بھرپور ملا ہے، ایسی ہی ایک استکباری طاقتوں کا شاخسانہ پارا چنار کی صورت میں ہمارے ملک پاکستان کی سرزمین پر موجود ہے۔
-
ایران کا اسرائیل پر حملہ،ملت تشیع کی طاقت کا مظہر، سیدہ فدک زہرا نقوی
حوزہ/ ایرانی حکام نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کے خلاف ایک بڑا حملہ کیا ہے، جس کا مقصد صہیونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینا اور بے گناہ عوام کی حفاظت کرنا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں یہ ثابت ہوا کہ ایران پہلے سے زیادہ مضبوط ہے اور اس کی قوت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
مدیر جامعة الزهرا (س) کا سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛
علمدار مقاومت چلا گیا، مگر عَلَمِ مبارزہ ہرگز زمین پر نہیں گرے گا
حوزہ/ جامعة الزهرا علیهاالسلام کی مدیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں شہید حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ کو ایک ایسے مجاہد عالم کے طور پر یاد کیا جنہوں نے اپنی بابرکت زندگی فلسطین کی فتح، ظلم، فساد، قبضہ اور جارحیت کے خلاف جدوجہد میں گزاری اور اس ثابت قدمی، استقامت اور ولایتمداری کی پاداش میں شہادت کا جام نوش کیا۔
-
تعزیتی نظم برائے شہید عظمیٰ سید حسن نصر اللہ؛
اشعار/ یوں مقدر سے ہوا شوق شہادت پورا
نظم/تری ہمت تری قوت تری رفعت کو سلام، یوں مقدر سے ہوا شوق شہادت پورا، مرحبا ہے جو ہوا ذوق ریاضت پورا
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کے لیے منعقدہ دو روزہ مرکزی ششماہی کنوینشن کے بعد زبردست احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/لبنان میں حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ کی اسرائلی حملے میں شہادت کے خلاف رانی پور سندھ میں اصغریہ آرگنائزیشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں فلسطین و لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی۔
-
سید حسن نصر اللہ کی قربانی، مظلومین کی حمایت کا عزم، سیدہ فدک زہرا نقوی
حوزہ/ لبنان حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ سید حسن نصر اللہ اور ان کے کمانڈروں کی شہادت نے دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ آج ہم نے ایک کریم باپ کو کھو دیا ہے، آج ہم نے اس شخصیت کو کھو دیا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کے لیے جہاد کر رہا تھا۔ آج سید مقاومت کا جسم مبارک تو ہماری آنکھوں سے اوجھل ہو گیا ہے، لیکن یقیناً ان کی روح ہمارے ساتھ ہے اور ہمیں دیکھ رہی ہے۔