۱۷ شهریور ۱۴۰۳ |۳ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 7, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍کلی طور پر نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہونے کا باعث ہے، البتہ اگر حکم سے لاعلمی کی وجہ سے،  اپنی نماز کو صحیح سمجھتا تھا تو سابقہ نمازوں کی قضا نہیں ہے لیکن احتیاط واجب کی بناء پرضروری ہے کہ سجدہ سہو کرے۔    

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال : کیا نماز کے قنوت میں امام حسین (علیہ السلام) پر سلام بھیجنا اشکال رکھتا ہے؟ اور اگر سابقہ نمازوں میں ایسا کیا ہو تو کیا حکم ہے؟

جواب: کلی طور پر نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہونے کا باعث ہے، البتہ اگر حکم سے لاعلمی کی وجہ سے، اپنی نماز کو صحیح سمجھتا تھا تو سابقہ نمازوں کی قضا نہیں ہے لیکن احتیاط واجب کی بناء پرضروری ہے کہ سجدہ سہو کرے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .