۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ قبلہ کی سمت کا اطمینان ہوتے ہوئے قبلہ سے انحراف جائز نہیں ہے؛ لیکن اگر قبلہ سے انحراف اتنا کم ہو کہ عرف میں اسے رو بہ قبلہ شمار کیا جائے تو نماز صحیح ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر مأمومین نماز جماعت میں مکمل طور پر قبلہ کی سمت کا خیال نہ رکھیں تو کیا ان کے ذریعے امام جماعت سے اتصال صحیح ہے؟

جواب: قبلہ کی سمت کا اطمینان ہوتے ہوئے قبلہ سے انحراف جائز نہیں ہے؛ لیکن اگر قبلہ سے انحراف اتنا کم ہو کہ عرف میں اسے رو بہ قبلہ شمار کیا جائے تو نماز صحیح ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .