قبلہ اول (20)
-
آیتالله حسینی بوشہری:
ایرانیوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت، اسلام دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ، آیتالله سید ہاشم حسینی بوشہری نے کہا کہ یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی وسیع شرکت، اسلام دشمنوں کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے۔
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں اور مظاہروں کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر میں عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلیوں اور مظاہروں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
مقالات و مضامینقبلہ اول اور فلسطین کی ریاست کے قیام پر ایران کا کردار
حوزہ / فلسطین کا المیہ روز بروز پیچیدہ اور پریشان ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ ایک سال میں صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی عوام پر جس دہشت و وحشت کا مظاہرہ کیا ہے وہ ماضی کے تمام مظالم سے بڑھ گیا ہے۔…
-
پاکستانآزادی فلسطین و قبلہ اول کے شہداء کو نہیں بھولیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مرکزی امامبارگاہ جیکب آباد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ پاکستان کے غیرت مند مسلمان کبھی بھی آزادی فلسطین و قبلہ اول کے شہداء کو نہیں بھولیں گے اور ان مجرموں کو بھی…
-
آیت الله العظمی مکارم شیرازی کا جواب؛
علماء و مراجعقبلہ، "بیت المقدس" سے "کعبہ" کی طرف کیوں تبدیل ہوا؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: قبلہ کا بدلنا دراصل امتحان اور ارتقا کے مختلف مراحل ہیں اور ہر ایک الہی ہدایت کا گویا ایک مصداق ہے جو انسان کو سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔
-
ہندوستانہر ظلم کی جڑ اسرائیل اور امریکہ سے جا کر ملتی ہے، مولانا آفاق زیدی
حوزہ/ مولانا آفاق عالم زیدی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر ظلم کی جڑ غاصب اسرائیل اور امریکہ سے جا کر ملتی ہے، جہاں بھی آج ظلم ہو رہا ہے اس میں امریکہ اور غاصب اسرائیل براہ راست…