۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر رد مظالم کی نیت سے اسے  بریٔ الذمہ کر دیں تو آپ کا ذمہ بری ہو جائے گا اور اطلاع دینا  ضروری نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: ایک غریب شخص میری کچھ رقم کا مقروض ہے، اتنی ہی رقم مجھے رد مظالم کے طور پر دینی ہے، اگر غریب شخص کو ( اس کی اطلاع کے بغیر) ابراء (قرض سے بریٔ الذمہ) کردوں تو کیا مجھ سے رد مظالم کا وجوب اٹھ جائے گا؟ اگر اسے اطلاع دے دوں تو کافی ہو گا؟

جواب: اگر رد مظالم کی نیت سے اسے بریٔ الذمہ کر دیں تو آپ کا ذمہ بری ہو جائے گا اور اطلاع دینا ضروری نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .