۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
رد مظالم
کل اخبار: 2
-
احکام شرعی:
رد مظالم کا کیا حکم ہے اور اسے ادا کرنے کے لیٔے کیا مجتھد کی اجازت ضروری ہے؟
حوزہ|شرعی اعتبار سے اگر آپ کے ذمہ کسی کا مال ہو اور اس کا یا اس کے وارثین اور جاننے والوں کا کوئی پتہ نہ ہو تا کہ آپ اس کا مال اسے لوٹا سکیں تو اس مالک کی طرف سے مال کسی فقیر کو انفاق کرنے کو رد مظالم کہتے ہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:قرض کو رد مظالم کا متبادل کرنا
حوزہ؍اگر رد مظالم کی نیت سے اسے بریٔ الذمہ کر دیں تو آپ کا ذمہ بری ہو جائے گا اور اطلاع دینا ضروری نہیں ہے۔