جمعہ 27 جنوری 2023 - 04:00
احکام شرعی:نماز قضاء پڑھانے والے امام جماعت کی اقتداء کرنا

حوزہ؍اگر امام جماعت شرعی مسائل سے آگاہی رکھنے والا ہو اور خود نمازِ قضاء پڑھانے کے لئے آگے ہوا ہو، تو اس کی اقتداء کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر کوئی امام جماعت نماز ِ قضاء پڑھا رہا ہو، اس صورت میں کہ جب ماموم کو معلوم نہ ہو کہ امام جماعت حتمی (یقینی) قضاء نماز پڑھ رہا ہے یا نہیں، تو کیا اس کی اقتداء کی جاسکتی ہے؟

جواب: اگر امام جماعت شرعی مسائل سے آگاہی رکھنے والا ہو اور خود نمازِ قضاء پڑھانے کے لئے آگے ہوا ہو، تو اس کی اقتداء کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha