سوال: حقیقی یا بناوٹی اور جھوٹے (فیک) لائیک اور فالوورز کا بیچنا کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب: اگر حقیقی ہوں تو ان موارد میں کہ جو مفسدہ اور برائی پر مشتمل نہ ہوں بذات خود اشکال نہیں رکھتا، تاہم اگر بناوٹی اور جھوٹے ہوں تو جائز نہیں ہے۔
حوزہ؍اگر حقیقی ہوں تو ان موارد میں کہ جو مفسدہ اور برائی پر مشتمل نہ ہوں بذات خود اشکال نہیں رکھتا، تاہم اگر بناوٹی اور جھوٹے ہوں تو جائز نہیں ہے۔