۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍احتیاط واجب یہ ہے کہ عورت اپنے بدن اور بالوں کو ایسے بچے سے چھپائے کہ جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو لیکن اچھے اور برے کو سمجھتا ہو اور اس حد کو پہنچ چکا ہو کہ شہوت آمیز نظر رکھتا ہو، ممیز ہونے کی عمر، افراد کی استعداد، درک اور ذہانت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا عورت مقنعے کے بغیرممیز بچے (جوبچہ اچھے اور برے کو سمجھتا ہے) کے سامنے آ سکتی ہے؟

جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ عورت اپنے بدن اور بالوں کو ایسے بچے سے چھپائے کہ جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو لیکن اچھے اور برے کو سمجھتا ہو اور اس حد کو پہنچ چکا ہو کہ شہوت آمیز نظر رکھتا ہو، ممیز ہونے کی عمر، افراد کی استعداد، درک اور ذہانت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .