۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی بشیر

حوزہ؍ماز درست ہے اگر اس نے مکمل شرائط کے ساتھ نماز ادا کی ہے لیکن خداوندعالم نے قرآن میں فرمایا ہے کہ خدا صرف اور صرف متقیوں کے اعمال کو قبول کرتا ہے اور ظاہر ہے جو داڑھی منڈواتا ہے وہ متقی نہیں ہے بلکہ ہمیشہ گناہ کبیرہ کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

  • سوال:کچھ افراد دیکھے ہیں جو مکمل ڈارھی منڈوا کر نماز پڑھتے ہیں کیا ان کی نماز درست ھو گی؟

    جواب:باسمہ سبحانہ۔ نماز درست ہے اگر اس نے مکمل شرائط کے ساتھ نماز ادا کی ہے لیکن خداوندعالم نے قرآن میں فرمایا ہے کہ خدا صرف اور صرف متقیوں کے اعمال کو قبول کرتا ہے اور ظاہر ہے جو داڑھی منڈواتا ہے وہ متقی نہیں ہے بلکہ ہمیشہ گناہ کبیرہ کرتا ہے۔ واللہ العالم

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .