۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی بشیر

حوزہ؍سب سے بہترین عمل تقویٰ پرہیز گاری گناہوں سے دوری ہے اور واضح رہے انسا ن اس وقت تک متقی نہیں بن سکتا جب تک گناہ کی فکر اور ارادہ سے بھی دور نہ ہو ۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

  • سوال:رجب کے ماہ میں کون سا بہترین عمل نماز یا دعا ہے کہ جس سے تمام گناہ حقیقی طور پر معاف ہو جائیں اور وہ عمل کرنے کے بعد ہمیں ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہمارے گناہ معاف ہو گے ہیں ۔ والسلام

    جواب:باسمہ سبحانہ، سب سے بہترین عمل تقویٰ پرہیز گاری گناہوں سے دوری ہے اور واضح رہے انسا ن اس وقت تک متقی نہیں بن سکتا جب تک گناہ کی فکر اور ارادہ سے بھی دور نہ ہو ۔ اس کے ساتھ ساتھ علماء نے جو اپنی مخصوص کتابوں میں آئمہ علیہ السلام کی طرف سے نقل شدہ دعائیں تحریر فرمائیں ہیں ان کو باقدگی سے پڑھنا حسب طاقت ضروری ہے ان کتابوں میں سے مفتاح الجنان سے فائدہ اٹھائیں ۔ واللہ الموفق

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .