بدھ 29 جنوری 2025 - 04:00
احکام شرعی | ہندو یا عیسائی سے سر کے بال یا داڑھی کا خط کروانا!

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے "ہندو یا عیسائی سے سر کے بال یا داڑھی کا خط کروانا!" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے "ہندو یا عیسائی سے سر کے بال یا داڑھی کا خط کروانا!" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو احکام شرعی میں دلچسپی رکھنے والوں کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

* ہندو یا عیسائی سے سر کے بال یا داڑھی کا خط کروانا!

سوال: ہندو یا عیسائی سے ہم سر کے بال یا داڑھی کا خط کروا سکتے ہیں؟

جواب: ہندؤ یا عیسائی سے سر کے بال یا داڑھی کا خط کروانا جائز ہے۔ واللہ العالم

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha