۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ ٹائى اور ٹائى جيسى اشياءکا پہننا جائز نہيں ہے اگر غير مسلمين کى ثقافت اور مخالف مغربى ثقافت کى ترويج کا سبب بنتى ہوں اور مذکورہ حکم اسلامى حکومت ميں رہنے والوں سے مختص نہيں ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

س. ٹائى لگانے اور گاؤن پہننے کا کيا حکم ہے اور بر فرض عدم جواز آيا مذکورہ حکم اسلامى جمہوريہ ميں رہنے والوں سے مختص ہے يا دوسرے تمام ممالک ميں رہنے والوں کيلئے بھى يہى حکم ہے؟

ج. ٹائى اور ٹائى جيسى اشياءکا پہننا جائز نہيں ہے اگر غير مسلمين کى ثقافت اور مخالف مغربى ثقافت کى ترويج کا سبب بنتى ہوں اور مذکورہ حکم اسلامى حکومت ميں رہنے والوں سے مختص نہيں ہے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .