۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍مذکورہ اشياءکى ترويج کرنا ، خريدنا اور فروخت کرنا جائز نہيں ہے جو جوانوں کے انحراف اور فاسد ہونے کا سبب ہو اور فاسد ثقافتى ماحول مہيا کرے لہذا ان سے اجتناب کرنا واجب ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

س. ايسى تصاوير، کتب اور مجلات کا کيا حکم ہے جو صراحت کے ساتھ قبيح اور فحش امور پر مشتمل نہيں ہوتے ليکن اشارتاً نوجوانوں کے درميان فاسد اور غيراسلامى ماحول فراہم کرنے ميں شريک ہيں؟
لمبا چغہ جو پادرى بدن کے علاوہ سر کو ڈھانپے کے ليے مغرب ميں پہنتے ہيں۔

ج. مذکورہ اشياءکى ترويج کرنا ، خريدنا اور فروخت کرنا جائز نہيں ہے جو جوانوں کے انحراف اور فاسد ہونے کا سبب ہو اور فاسد ثقافتى ماحول مہيا کرے لہذا ان سے اجتناب کرنا واجب ہے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .