بدھ 22 فروری 2023 - 05:00
احکام شرعی:آيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟

حوزہ؍ اگر اس کے بے دين ہونے کا خوف نہ ہو تو کوئى حرج نہيں ہے اور ہاں اپنے دين و مذہب کى حفاظت کے ساتھ اس پراسلام اور مسلمين کا دفاع کرنا واجب ہے اور بقدر امکان دين اور دين کے احکام کى ترويج کرنا واجب ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

س. آيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟

ج. اگر اس کے بے دين ہونے کا خوف نہ ہو تو کوئى حرج نہيں ہے اور ہاں اپنے دين و مذہب کى حفاظت کے ساتھ اس پراسلام اور مسلمين کا دفاع کرنا واجب ہے اور بقدر امکان دين اور دين کے احکام کى ترويج کرنا واجب ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha