منگل 21 فروری 2023 - 05:00
احکام شرعی:دوسرے ملکوں ميں سياسى پناہ لينے کا کيا حکم ہے؟ آيا سياسى پناہ کے لئے جھوٹا قصہ گھڑنا جائز ہے؟

حوزہ؍غير اسلامى حکومت ميں سياسى پناہ لينے ميں بذات خود کوئى حرج نہيں مگر يہ کہ مفسدہ کا باعث ہو ۔ ليکن جھوٹ اور جعلى قصو ں سے کام لے کر سياسى پناہ حاصل کرنا جائز نہيں ہے.

حوزہ نیوز ایجنسی؍

س. دوسرے ملکوں ميں سياسى پناہ لينے کا کيا حکم ہے؟ آيا سياسى پناہ کے لئے جھوٹا قصہ گھڑنا جائز ہے؟

ج. غير اسلامى حکومت ميں سياسى پناہ لينے ميں بذات خود کوئى حرج نہيں مگر يہ کہ مفسدہ کا باعث ہو ۔ ليکن جھوٹ اور جعلى قصو ں سے کام لے کر سياسى پناہ حاصل کرنا جائز نہيں ہے.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha