بدھ 15 فروری 2023 - 16:44

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: آیا عقد اخوت پڑھنے سے سگے بھایی کا رشتہ حاصل ہو جاتا ہے؟

جواب: عقد اخوت فقط ایک دعا ہے،اس کےپڑھنے سے سگے بھائیوں والا رشتہ حاصل نہیں ہوتا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha