جمعہ 3 مارچ 2023 - 05:00

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر کوئی نیند میں کسی کی امانت کو نقصان پہونچا کر اسے واپس کر دے اور وہ توجہ نہ دیتے ہوئے رکھ لے تو کیا وہ نقصان کا ضامن ہے؟

جواب: اس کے لیے نقصان کی تلافی یا اس سے حلالیت طلب کرنا ضروری ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha