سوال: اگر کوئی کافر عورت مسلمان سے شادی کی خاطر ،صرف زبان سے دونوں شھادتیں ادا کرے جبکہ سننے والے کو کوئی احتمال بھی نہ ہو کہ وہ حقیقتا ایمان لائی ہے تو کیا اس کی زبان سے سننے والے کیلئے اس پر اثر مرتب کرنا جائز ہے ؟
جواب: زبان پرشھادتیں جاری کرنا کافی ہے اگرچہ اسکا دل زبان سے موافقت نہ بھی کرتا ہو،اس پر ظاہرا اسلام کے احکام جاری ہوں گے۔