حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے فتویٰ پوچھا گیا کہ بیمار قضا نماز کو کیسے بجالائے گا؟
جس کے جواب کو دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہاں ذکر کیا جارہا ہے:
سوال: اگر بیمار ہوں تو آیا قضا نمازوں کو بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: جی پڑھ سکتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ