س. آياايسى خواتين کا جو دار الکفر ميں ايمان لائى ہوں اور معاشرتى اور خاندانى وجوہات کى بنا پر اسلام کے اظہار سے قاصر ہوں ان پر دار الاسلام کى طرف ہجرت کرنا ضرورى ہے ؟
ج. اگر اسلامى ممالک کى جانب ہجرت کرنے ميں انکے لئے کوئى حرج ہو تو واجب نہيں ہے ليکن حتى المقدر نماز، روزہ اور ديگر واجبات کى پابندى کى جائے۔