خواتین
-
بین الاقوامی تنظیموں کا بیان: غزہ والوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں
حوزہ/ یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے کہا کہ غزہ کی پٹی ایک بار پھر بچوں کے رہنے کے لیے دنیا کی خطرناک ترین جگہ بن گئی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
معاشرے میں عورت کو جس قدر و منزلت اور عزت و احترام سے آراستہ کیا گیا وہ حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا (ع) کے وجود کی برکت ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: دختر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ سیرت و کردار نہ صرف خواتین عالم بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، جس پر عمل پیرا ہو کر خواتین اس مدر پدر آزاد معاشرے میں اپنی ذاتی زمہ داریوں سے بہترین انداز سے انجام دے سکتی ہیں۔
-
ایام فاطمیہؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزاء منعقد:
حضرت فاطمه (س) خواتین میں سب سے اعلیٰ اور اولیٰ درجے پر فائز ہیں: آغا حسن الموسوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں ایک عظیم شان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان
خواتین عالم کیلئے ماں‘ بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین آئیڈیل سیدہ فاطمہ زہرا ؑ ہیں
حوزہ/ خاتون جنت سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کا طریقہ یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محب کے ساتھ ان کے کر دار کو اپنایا جائے۔
-
پرآشوب دور میں فاطمی کلچر کی اشد ضرورت،خاتون جنت نہ فقط خواتین بلکہ عالم بشریت کے لئےنمونہ عمل: مولانا مسرور عباس
حوزہ/ انجمن اتحاد المسلمین جموں و کشمیر نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کے دوران بھی اسرائیل اپنی جارحیت سے باز نہیں آرہا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ زندہ ضمیر اقوام اس ناسور کو لگام دینے کے لئے کارگر اقدامات اٹھائیں۔
-
حمایت فلسطین و دفاع غزہ کے عنوان سے بلتستان کی خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مقررین نے سر زمین انبیاء فلسطین اور مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر اسرائیلی ناجائز قبضے کی سخت مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور دیگر مسلم ممالک میں ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔
-
دشمن، ہماری خواتین کے پردے پر نظر رکھے ہوئے ہے، مولانا ذوالفقار انصاری
حوزه/ صدر انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان آغا باقر الحسینی اور مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری نے برولمو کالونی سکردو کا دورہ کیا، اس موقع پر مدرسه اکبریہ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس سے صدرِ انجمنِ امامیہ بلتستان اور شیخ ذوالفقار علی نے خطاب کیا۔
-
اسلام آباد میں"غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ
حوزہ/ مقررین نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج خواتین پر تشدد کا عالمی دن ہے مگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ جو عالمی معاہدہ توڑنے گئے ان میں سر فہرست یہ ہے کہ کسی بھی جنگ کی صورت میں خواتین اور بچوں کو نشانہ نہیں بنایا جاسکتا۔ اسی طرح انہوں نے کہا کہ آج اسرائیل نے اپنی بربریت پوری دنیا کے سامنے خود ثابت کردی۔
-
حضرت زینب (س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے محفل جشن کا انعقاد
حوزہ/ حضرت زینب کبریٰ(س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کی کاوشوں سے حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان خواتین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملہ، اقوام متحدہ کے درجنوں اہلکار زخمی
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں میں اقوام متحدہ کے درجنوں اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
سرینگر میں بعثت تعلیمی و تربیتی نشست" کا انعقاد:
قوم و ملت کے بچوں کی درست تربیت کے لئے نئے طور طریقوں کو اپنائے، مقررین
حوزہ/ آج کی خواتین آگہی اور میڈیائی فھم و شعور کے ساتھ سوشل میڈیا کو اپنا تربیتی پلیٹ فارم بنا سکتی ہے اور اپنے قوم و ملت کے بچوں کی درست تربیت کرنے کے لئے نئے طور طریقوں کو اپنا سکتی ہے ۔
-
-
احکام شرعی:
نامحرم خواتین کو سلام کرنا کیسا ہے؟
حوزه|اگر خوف فتنہ، شھوت انگیزی نہ ہوتا ہو تو نا محرم خواتین کو سلام کرنا جائز ہے۔
-
اسلام آباد میں خواتین اور بچوں کی حمایت فلسطین و دفاع غزہ ریلی؛
امریکہ کا جو یار ہے وہ اسلام کا غدار ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما خواہر نرگس سجاد نے کہا کہ مسلم حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے جس طرح اسرائیلی سفاکیت پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔آج ہمارا اپنے معصوم بچوں کو سڑکوں پر لانا اپنے مظلوم فلسطینی شہید ہونے والے بچوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ہے اور وقت آنے پر ہم اپنے بچے بھی آزادی قدس کے لئے قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گی ۔
-
-
غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں سے اب تک 6546 شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 6546 تک پہنچ گئی ہے جن میں 2704 بچے ہیں۔
-
-
رسول اکرم (ص) کا اسوہ حسنہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ ہے، انیلا محمود
حوزہ/ لاہور پریس کلب میں محفل میلاد سے خطاب میں جماعت اسلامی کی رہنما کا کہنا تھا کہ آپ (ص) نے اپنے کردار و عمل سے عرب کے گھٹا ٹوپ اندھیرے ظلم و ناانصافی کے ماحول کو ختم کرکے اسلام کی روشنی سے مدینہ منورہ کی مثالی ریاست قائم کرکے عدل و انصاف ترقی و خوشحالی اور امن و آتشی کا ماحول بنا کر ایک پاکیزہ معاشرہ قائم کیا۔
-
ہمیں تفرقہ بازی کی سازش کو ناکام بنا کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا ہوگا، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس بنام عشقِ پیامبر اعظم کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا، جس میں مختلف مسالک فکر کے علمائے کرام کے علاؤہ مرد، خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔
-
نبی کریم ؐکی آمد سے ہی خواتین کو عزت سے جینے کا حق ملا، بیگم گورنر پنجاب
حوزہ/ دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ میں قومی میلادالنبی(ص) کانفرنس سے خطاب میں بیگم گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ آپؐ کی تشریف آوری سے کفر کے بادل چھٹ گئے اور کائنات روشن ہوئی۔ ربیع الاول کا بابرکت مہینہ رحمت و برکتوں کے نزو ل کا مہینہ ہے۔ ولادت مصطفی ایک مومن کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور عظیم ترین نعمت ہے۔
-
رحمۃ اللعالمین فاؤنڈیشن کشمیر کے زیر اہتمام شالنہ ضلع بڈگام میں سیدہ حضرت زینب (س) کانفرنس کا انعقاد
حوزه/ کل مورخہ 17 ستمبر 2023ء کو رحمۃ اللعالمین فاؤنڈیشن کشمیر کے زیر اہتمام شالنہ ضلع بڈگام میں سیدہ حضرت زینب سلام اللہ علیہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔
-
احکام شرعی:
خواتین کا ماہواری عادت کے دوران عتبات مشرفہ میں داخل ہونے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|احتیاط واجب کی بنا پر حائض خاتون کا معصومین (علیہم السلام) کے حرم میں یعنی زیرِ گنبد اور اس رواق میں جہاں ضریح مطہر واقع ہے، ٹہرنا جائز نہیں ہے لیکن دوسرے رواق اور حرم سے متصل دوسرے حصوں میں اگر وہ مسجد نہ ہوں تو ٹہرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
اردبیل کی طالبات کا قرآن مجید کی توہین پر احتجاج:
مسلمانوں کے دینی مقدسات کی توہین ایک ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت امر ہے، محترمہ لیلا یحییٰ زادہ
حوزہ/ مدرسه علمیه الزہراء (س) اردبیل ایران کی طالبات نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں حالیہ قرآن مجید کی توہین پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا مجلس عزاء اور مرثیہ و نوحہ پڑھنے والی خاتون کے لیے اپنی آواز غیر مرد کو سنانا جائز ہے؟ اور کیا مرد کے لیے اسے سننا جائز ہے؟
حوزہ| اگر آواز میں باریکی،خوبصورتی و بناوٹ اورہیجان انگیزی نہ ہو تو خاتون کی لیے اپنی آواز سنانا جائز ہے، البتہ مرد کی لیے اس کی آواز کو سننا اسوقت جائز ہے جب شہوت انگیز نہ ہو اور دل میں میل نہ آئے۔۔۔۔۔۔
-
بمناسبت روز حجاب و عفاف:
قرآن و احادیث کی رو سے عفت و پاکدامنی کی اہمیت
حوزه/ اسلامی نقطۂ نگاہ سے اخلاقی پسندیدہ صفات میں سے ایک صفت، عفت و پاکدامنی ہے۔ عفت انسان کے جنسی میلانات کو تعادل بخشتی اور اسے جنسی برائیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
-
مدرسہ علمیہ حضرت زینب کے شعبۂ ثقافت کی سربراہ محترمہ فاطمه شہدادی کی حوزه نیوز سے گفتگو
حوزه/محترمہ فاطمه شہدادی نے کہا کہ حجاب، عورت کی عصمت، عفت اور اس کو محفوظ رکھنے کا واحد ذریعہ ہے، مسلمان خواتین کو حجاب کا اہتمام کرنا چاہیئے۔
-
مدیر حوزہ علمیہ خواہران -شہر اردبیل:
دشمن، مسلمانوں کے ذہنوں کو منحرف کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ دور حاضر میں ہمارا دشمن چاہتا ہے کہ مسلمانوں کی قوت فکر کو سلب کر لے تا کہ ان میں سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت باقی نہ رہے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ امور مکاتب کے زیر اہتمام ضلع سطح بُک ریڈنگ مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ 20 سال تک کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کیلئے آیت الله ابراہیم امینی کی کتاب (تعلیم دین) کا ضلع سطح پر بُک ریڈنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع کرگل کے مختلف علاقوں سے 300 کے قریب طلاب اور طالبات نے شرکت کی۔
-
حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی زیارت جناب فاطمه زہراء (س) کی زیارت کے مترادف ہے، سیدہ معصومہ نقوی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین کی رہنما نے ولادتِ با سعادت جناب فاطمه معصومه قم (س) کے پر مسرت موقع پر ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت معصومه (س) وہ عظیم ہستی ہیں جن کی زیارت جناب فاطمه زہراء (س) کی زیارت کے مترادف ہے۔
-
احکام شرعی:
نماز پڑھتے وقت خواتین کا حجاب کس حد تک ضروری ہے؟
حوزہ|نماز ادا کرتے وقت خواتین پر واجب ہے کہ پورے بدن کو ڈھانپیں حتی کہ سر کے بالوں کو ڈھانپ کے رکھیں؛لیکن۔۔۔