حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے "نامحرم خواتین کو سلام کرنا!" کے موضوع پر ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
* نامحرم خواتین کو سلام کرنا!
سوال: نامحرم خواتین کو سلام کرنا کیسا ہے؟
جواب: اگر خوف فتنہ، شہوت انگیزی نہ ہوتا ہو، تو نا محرم خواتین کو سلام کرنا جائز ہے۔
آپ کا تبصرہ