۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
بلی پالنا

حوزه|کوئی حرج نہیں ہے،لیکن اگرنماز پڑھنے والے کے  بدن یا لباس پر  اس کا بال لگا ہو تو بنا بر احتیاط واجب نماز باطل ہے، لیکن اگر ایک دو بال ہوں تو مشکل نہیں ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی|

گھر میں بلی پالنا کیسا ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے،لیکن اگرنماز پڑھنے والے کے بدن یا لباس پر اس کا بال لگا ہو تو بنا بر احتیاط واجب نماز باطل ہے، لیکن اگر ایک دو بال ہوں تو مشکل نہیں ہے۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .