بدھ 1 نومبر 2023 - 05:00
سگریٹ پینا کیسا ہے؟

حوزه|اگر سگریٹ پینا  آیندہ زندگی میں مہم نقصان رکھتا ہو۔۔۔۔ لیکن اگر مہم نقصان سے مطمئن ہو گر چہ اس جہت سے کہ پینے میں زیادہ روی نہ کرے تو حرج نہیں ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی|

سگریٹ پینا کیسا ہے؟
جواب: اگر سگریٹ پینا آیندہ زندگی میں مہم نقصان رکھتا ہو خواہ وہ مہم نقصان یقینی ہو یا مشکوک کہ جس سے عاقل افراد کے نزدیک خوف حاصل ہوتا ہو تو حرام ہے لیکن اگر مہم نقصان سے مطمئن ہو گر چہ اس جہت سے کہ پینے میں زیادہ روی نہ کرے تو حرج نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha