پیر 30 اکتوبر 2023 - 07:23
قرآن کی تلاوت میں مشغولیت کہ وقت اگر کوئی سلام کرے تو کیا جواب دینا واجب ہے ؟

حوزه| سلام کا جواب دینا  واجب ہے چاہے تلاوت قرآن پاک ہی میں مشغول کیوں نہ ہوں۔

حوزه نیوز ایجنسی|

قرآن کی تلاوت میں مشغولیت کہ وقت اگر کوئی سلام کرے تو کیا جواب دینا واجب ہے ؟
جواب: سلام کا جواب دینا واجب ہے چاہے تلاوت قرآن پاک ہی میں مشغول کیوں نہ ہوں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha